زیک

مسافر
یکم جنوری
موسم زبردست تھا۔ دھوپ نکلی ہوئی تھی۔ ہم ناشتے کے بعد نکلے۔ ہائک میں آج زیادہ تر اترائی ہی تھی۔

کچھ دیر بعد روٹربرن فلیٹس کے قریب پہنچے۔ اوپر ٹریل سے تصویر
 
محمد تابش صدیقی آپ نے میاں خراب ریٹنگ کی شاگردگی تو نہیں اختیار کر لی؟
موبائل سے غلطی سے پریس ہو گئی۔ :)
پس ثابت ہوا کہ ریٹنگ سسٹم خراب ہے
ریٹنگ سسٹم میں مسئلہ نہیں، یہ موبائل پر ریٹنگ آئکون چھوٹے ہونے اور بعض اوقات محض انجانے میں ٹچ ہونے کی وجہ سے ہو جاتا ہے۔
 

یاز

محفلین
زیک مجھے بھی یہی بگ لگ رہا ہے۔
ان کو سمال لگ رہا ہے، اور آپ کو بگ لگ رہا ہے۔ پھر ثابت ہوا کہ بڑا چھوٹا وغیرہ ریلیٹیو اصطلاحات ہیں۔
نیز یہ کہ اس کارخانہء قدرت میں بڑا چھوٹا کوئی نہیں ہوتا۔ صرف ہمیں (یا ہم میں سے چند کو) ایسا لگتا ہے۔
 
Top