برقی کتابوں کے سرورق

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 2, 2020

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    لیں جی آپ کی فرمائش پوری ہو گئی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس میں سادگی کا عنصر نمایاں ہو گیا ہے۔ کچھ رنگوں کی ترتیب بدلی جائے یا پس منظر میں تصویر میں جدت سے پورے سرورق کا نقشہ بدل سکتا ہے۔
     
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوبصورت لگ رہے ہیں شعیب بھائی یہ سر ورق
     
    • متفق متفق × 1
  6. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  7. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    ذرہ نوازی! :)
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ "دلی میں بیاہ کی ایک محفل۔۔۔۔۔" اس کا متن کہاں سے مل سکتا ہے؟
     
  9. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    جلد ہی اپلوڈ کریں گے۔
     
  10. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    کتابوں کا یونیکوڈ متن ویکی سورس wikisource پر اور بشکل ٹیکسٹ فائل آرکائیو پر رکھتے ہیں۔
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شعیب بھائی ایک عرض ہے، کہ آپ نے "یورپ کے بانکے" کے ٹائٹل پرمیرا نام "شمشاد خان" لکھا ہے۔ تو یا تو صرف "شمشاد" لکھیں، یا پھر "محمد شمشاد خان"
    بہت شکریہ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شعیب کا بنایا ہوا اصلی سرورق
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوبصورت لگ رہا ہے۔
     
  14. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    فسانہ عجائب سرورق 2
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ بھی خوبصورت ٹائٹل ہے۔
    کیا اس کو کچھ رنگ دیئے جا سکتے ہیں؟
     
  16. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں نے گوگل فوٹوز میں یہی تھوڑی چھیڑ چھاڑ کی تھی۔ آپ مشورہ دیں تو کوشش کر لیتے ہیں۔
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جسطرح "آرایش محفل" کے ٹائٹل کو رنگ دیئے ہیں، اسی طرح اس کو بھی دے دیں۔
     
  18. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں کوشش کرکے پوسٹ کرتا ہوں۔
     
  19. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,209
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اور جو کتابیں میں تدوین کر کے پوسٹ کر رہا ہوں، یہ دیکھے بغیر کہ اسے واٹس ایپ گروپ نے ٹائپ کیا ہے یا اردو محفل نے!
    اس لئے میرا مشورہ ہے کہ ہر کتاب پر دونوں نام لکھے جائیں، چاہے وہ کتاب محض واٹس ایپ گروپ میں ہی ٹائپ ہوئی ہو، اردو محفل کے آ ع نے تو فائنل کر دی ہے نا!
    جو کتابیں صرف شمشاد بھائی نے تائپ کی ہیں، ان پر ان کا نام ضرور دیا جائے ۔

    آج کل میں الفاروق کو تیسری بار دیکھ رہا ہوں، محض اطلاعاً عرض ہے، اس کے بعد فسانۂ عجائب کی فائنل فائل محب علوی دے دیں تو اسے شروع کر دوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,117
    موڈ:
    Busy
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3

اس صفحے کی تشہیر