2.png
اس میں سادگی کا عنصر نمایاں ہو گیا ہے۔ کچھ رنگوں کی ترتیب بدلی جائے یا پس منظر میں تصویر میں جدت سے پورے سرورق کا نقشہ بدل سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شعیب بھائی ایک عرض ہے، کہ آپ نے "یورپ کے بانکے" کے ٹائٹل پرمیرا نام "شمشاد خان" لکھا ہے۔ تو یا تو صرف "شمشاد" لکھیں، یا پھر "محمد شمشاد خان"
بہت شکریہ۔
 

الف عین

لائبریرین
اور جو کتابیں میں تدوین کر کے پوسٹ کر رہا ہوں، یہ دیکھے بغیر کہ اسے واٹس ایپ گروپ نے ٹائپ کیا ہے یا اردو محفل نے!
اس لئے میرا مشورہ ہے کہ ہر کتاب پر دونوں نام لکھے جائیں، چاہے وہ کتاب محض واٹس ایپ گروپ میں ہی ٹائپ ہوئی ہو، اردو محفل کے آ ع نے تو فائنل کر دی ہے نا!
جو کتابیں صرف شمشاد بھائی نے تائپ کی ہیں، ان پر ان کا نام ضرور دیا جائے ۔

آج کل میں الفاروق کو تیسری بار دیکھ رہا ہوں، محض اطلاعاً عرض ہے، اس کے بعد فسانۂ عجائب کی فائنل فائل محب علوی دے دیں تو اسے شروع کر دوں گا۔
 
Top