جو کتابیں ٹائپ ہو رہی ہیں وہ پروف کے مراحل سے گزر کرای کتاب اور دیگر فارمیٹ میں شائع بھی ہوں گی۔ کتابوں کے نئے اور جدید سرورق بھی بن رہے ہیں اور اس وقت یہ محاذ کلی طور پر محمد شعیب نے ہی سنبھالا ہوا ہے۔ اس دھاگے میں کتاب کی برقی اشاعت سے پہلے ہی سرورق پوسٹ کر دیا جائے گا تاکہ احباب رائے بھی دے سکیں اور کتاب کے حوالے سے جوش و جذبہ بھی بڑھ سکے۔

اس لنک پر جا کر تمام سرورق اکٹھے بھی دیکھے جا سکتے ہیں

ادب عالیہ کتب سرورق گوگل فوٹوز ربط
 
آخری تدوین:
مجلس ادبیات عالیہ کی کتب شیلف کا منظر

RUt4YirUTsN-zr5473ZG6X7SdF0mAyPg_8HNppew_15BA6T23RvMcDuc0_L2olNhU6DrTV8p2eJJ0b9IZGw9iP5kv2IMoUcvgHrwr544su0rBwRKZWo8yBTJYUDZDR6sKsTLUblvzclFPRPudd0ba5QH4nrQ47-1WGKUOrsgLmgBuJHZpslhTMwG5U3g5kKKnzt5pk3zfgMZ5ORZ_SIlHN6ZpobpCza7AmMFcoH2yasB-yVxliyFlKF9bRytolPjmHGsXWdXidCSN-HJeKdVX_1Qv16AhZ6DZ9wk_u_3yrkCjYry3w8yYurUuxKUqGY8-Z-Mmw5PAmsadDoqENa0NEe5VxbwU4XrTw4NMLFZoDljjoblXiWDpX7sDndAyFN5_uKqbgK1JLp8Fe2noJEd_m6UkBcT7ODKnZIrtLoXe-Y03_dGYBPCSBzKEihij2UT6IBLkDwuF43G6ptWu_7Ss4n4UysR6naBQYHd0GsLcqxokC_M1V3xzYXNtvMSiBIK1U-mOcC6xFTpeMSw04_qiGjdkxuOyPdALAtRU3FmXB2I3k6vM_GUUFxQa1BfCTgae5miEdqKcJPMExnAjyDCU9lvCFbbd8-ZPKEbGCDkRfpeo0DJuRFesUJQLpK3wKO-9rmK930syZSn9UYcXePOFuSVO0-Pq2cBIoD7vafIe44avM6RS7y4lG-a0MDb=w209-h296-no
 
فسانہ عجائب سرورق جدید
یہ سرورق میری خصوصی فرمائش پر محمد شعیب نے دوبارہ بنایا ، اس سے پہلے فسانہ عجائب کا سرورق پچھلی پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔

CU8QqWInD-7UhD1qXxBiyB0WDA5jMBb8J3TPrGLIyXcybiJDfNzaPaTaDMm2BT49wlvJU-EJ09iWRuVW77XhvBoeOzEGVhFM8jgFwxT81Ixg3id2iN8Vqvi8zVTW7y6jp-7-nvRBw7j_LYunuBPqIEmSw2uI1Wri9IsDbm4GRB_eG5az6gN28_fRYSVZdR8tKoj7S1r8o2KY8qQVrns5quC-ZlkvkRW3EHyfcEfkqzR5oZkR9Nup6M1dnKTXAKTWyUbJxLwxA5Fnac_8-62WOzw-8HjwSyRW---xnXsmRlo8O_4S2zX4e6ofDo_IresA12QVc64I5whdBbX3S_EPyqvSFhsROBurmJ2dYGJ6ZP5LSHNvTnxuQAZw_xXx1HhQET046luTLR8q8anyCC6V6k4_ATTqblAKPv_uFvgmCps-By4yvRDUDky1ACnJe8D3QSAK2LXYumwLyBbKnkBvPjT9zSOySsNcJDtzBvBtdPUzmDYKqGIeMbCOFEL8wRSk94clM-BT2bJ_oyp5CxfFBo9BhRT32Yn_u4fBkFsN7NGzqa9Y2eQsAFcV9xi0cumWeR9dc9LO1SGTtbnhaWnpQTFR6SCwx01msVMQH6ptZgLpiAEX7_nbgF79dnIBiURla78UxZ61MwD2INLNpZWCcv4m_UoXzbCQoApQWhvRqk_BIW1t8c_u-r4-cXgF=w204-h288-no
 
آخری تدوین:
ایک وضاحت ضروری ہے۔ ان سرورق کو ایک واٹس ایپ گروپ میں احباب کے نقد و تبصرہ کے لیے پیش کیا جاتا ہے جہاں انہیں بہتر بنانے کی تجاویز آتی ہیں۔ پھر ان کی روشنی میں مزید حذف و اضافہ یا تحسین و تزئین کی جاتی ہے۔
اوپر پیش کیے گئے سرورق حتمی نہیں ہیں، ان کی حتمی شکل ہمارے کمپیوٹر میں محفوظ ہے۔ :) :)
 
نیز جو کتابیں واٹس ایپ گروپ میں ٹائپ ہوتی ہیں، ان کے سرورق پر "واٹس ایپ گروپ" لکھا ہوتا ہے جبکہ اردو محفل پر لکھی جانے والی کتابوں میں اردو محفل لکھتے ہیں۔ نمونہ کے لیے آرائش محفل کا سرورق دیکھیں۔
 
2.png


عثمان بطور کا سرورق، نقل کو اصل کے مطابق بنانے کی اپنی سی کوشش۔ اس میں کچھ اصلاحات کی ہیں جس کا نسخہ اب کمپیوٹر پر محفوظ ہے۔
 
اس کا رنگ خراب کیوں ہو گیا؟ اوپر فہرست کتب کی تصویر میں اس کا رنگ دیکھیے۔
رنگ خراب نہیں ہوا، شعیب رنگ گوگل فوٹوز سے تھوڑا تبدیل کرکے پوسٹ کیا۔ میں اصلی والا بھی پوسٹ کرتا ہوں۔ اس سے مجھے خیال آیا کہ ٹول کی مدد سے کچھ رنگوں کی تبدیلی والے سرورق پوسٹ کرکے رائے بھی لے لیتے ہیں۔
 
ایک وضاحت ضروری ہے۔ ان سرورق کو ایک واٹس ایپ گروپ میں احباب کے نقد و تبصرہ کے لیے پیش کیا جاتا ہے جہاں انہیں بہتر بنانے کی تجاویز آتی ہیں۔ پھر ان کی روشنی میں مزید حذف و اضافہ یا تحسین و تزئین کی جاتی ہے۔
اوپر پیش کیے گئے سرورق حتمی نہیں ہیں، ان کی حتمی شکل ہمارے کمپیوٹر میں محفوظ ہے۔ :) :)
یہاں بھی میرے خیال سے کچھ تبصرے اور تجاویز صرف رنگوں کی تبدیلی کے حوالے سے لے لیں گے جو کہ ٹول کی مدد سے خودکار طریقے سے ہو سکتی ہیں
 
Top