برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

ام اویس

محفلین
برف باری کی عمدہ منظر نگاری ۔۔۔ دیکھ کر مزا آگیا
گزشتہ شب طویل انتظار کے بعد زندگی کی پہلی برف باری دیکھی ۔
سبحان الله ! کیا خوبصورت نظارہ ہے ۔
ابھی نگاہیں مشتاق ہیں دن کی روشنی میں روئی کے سفید گالوں سی برف گرنے کا منظر دیکھنے کی
 

عرفان سعید

محفلین
منفی آٹھ میں ہیلسنکی کے ہوائی اڈے سے روانگی سے قبل، ڈی آئسنگ اسٹیشن پر جدید مشینری سے لیس روبوٹک پمپ جہاز پر ڈی آئسنگ مکسچر کا چھڑکاؤ کرتے ہوئے

pOCKS34.jpg
 

عرفان سعید

محفلین
ہیلسنکی میں کئی دنوں سے درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے کافی نیچے ہے اور برف باری زوروں پر ہے۔ کل برف باری کا سلسلہ رکا تو سورج نے اپنا چہرہ دکھایا تو گرد و نواح کی ہر شے روشن اور منور ہو گئی۔

گھر کی بالائی منزل سے گھر کا لان جو برف سے اٹا ہوا ہے۔ روز بیلچہ لیکر برف کو ہٹا کر چلنے کا راستہ بنانا پڑتا ہے۔

tN2Vx3x.jpg
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
ہائے اللہ! سرجی آپ جہاز میں بیٹھ کر تصویریں بناتے رہے۔۔آپ کو ڈر نہیں لگا۔۔۔:sneaky::p
بہت خوبصورت مناظر۔۔ خوبصورت تصاویر۔۔!:thumbsup:
 

عرفان سعید

محفلین
Top