برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

عرفان سعید

محفلین
اپنے آفس جانے کے لیے ہائی وے پر ڈرائیو کرتے ہوئے جانا ہوتا ہے۔ کچھ دن پہلے ہائی وے پر گاڑی کی کھڑکی سے:

TbqxHBf.jpg
 
سائنسدان حضرات کیلئے تو یہ برف باری اللہ کی رحمت ہے۔ ایسے ٹھنڈے موسم سے "دماغ کا پارہ" زیادہ اوپر نہیں جائے گا۔ دماغ ٹھنڈا رہے گا اور آپ سکون سے سوچ بچار کر سکیں گے۔
لیکن دماغ سکڑ بھی جاتا ہے سردی سے
 
Top