برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

عبیداللہ عبید نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 13, 2015

  1. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,703
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    "ذرا" کے ہم معنی لفظ ہے،تاہم کم مستعمل ہے۔مستورات دہلی،اوودھ،اور لکھنو میں بالعموم رائج تھا۔
    مابدولت کو پہلی بار شہرہ آفاق مصنف شوکت صدیقی کے ایک ناول ' چاردیواری ' میں اس لفظ سے آشنائی ہوئی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. راہی

    راہی محفلین

    مراسلے:
    8
    سنا ہے اس پیتھی میں بیماری کا علاج نہ ھو کر جسم کا علاج ہوتا ہے. مجھے کبھی ہومیوپیتھی سے فائدہ نہیں ہوا لیکن ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جنہوں نے نے اسکے استعمال سے کافی فائدہ اٹھایا ہے
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر