بد تمیز کے لیے

فاتح

لائبریرین
جتنا ریکور ہے وہ بھی تو نہیں مل رہا؟

حضور، درج ذیل ربط پر کلک کرنے کی زحمت کر لیں اور ماؤس پر اگر سکرول کا بٹن نہ ہو تو انٹرنیٹ ایکسپلور کے بائیں‌جانب سکرول بار موجود ہے اسے تکلیف دے لیں وہ ناراض‌نہیں‌ہو گی اور اپنے بلاگ کی تحاریر کاپی کر لیں:
http://urdutech.net/sunev/sunev.html

یہی ربط اس مراسلے میں بد تمیز نے دیا تھا:
عزیز کی تحاریر مین پیج پر ہیں پر اس کے الگ پیج پر نہیں آئیں۔ اسی طرح شعیب صفدر کے ساتھ بھی ہوا ہے۔ ان کی بھی مین پیج پر ہیں لیکن ان کے الگ پیج پر نہیں۔
http://urdutech.net/sunev/sunev.html
 

زیک

مسافر
میں نے وینس کیش سے جو بلاگز کا ڈیٹا ریکور کیا تھا وہ رات دیر سے کیا اور صبح صبح یہاں پوسٹ کر لے چلا گیا بغیر ٹیسٹ کئے۔ ممکن ہے کچھ باگز کے ساتھ کچھ مسئلہ ہو۔ مین آج رات انہین ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
 

فاتح

لائبریرین
میں نے وینس کیش سے جو بلاگز کا ڈیٹا ریکور کیا تھا وہ رات دیر سے کیا اور صبح صبح یہاں پوسٹ کر لے چلا گیا بغیر ٹیسٹ کئے۔ ممکن ہے کچھ باگز کے ساتھ کچھ مسئلہ ہو۔ مین آج رات انہین ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

ذرا مجھ سے جاہل کے علم کے لیے کچھ تفصیل تو بتائیں‌کہ وینس کیش سے آپ کی کیا مراد ہے؟ یہ کیا ہے؟ اور کیسے کام کرتا ہے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
فاتح، وینس دراصل اردو ٹیک کے فیڈ ایگریگیٹر کا نام ہے۔ اسی کی پاتال سے ڈیٹا ڈول ڈول بھر کے نکالا ہے۔
 

duffer

محفلین

تیشہ

محفلین
:worried: اس تھریڈ میں کل سے بڑا سکون ہے ۔ :party:
سوگئے ہیں سب کہ جاگ رہے ہیں :idontknow:

امین ص آپکا کام تو نہیں ہوا ہوگا پھر :battingeyelashes:
 
Top