بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
میں سچ کہہ رہا ہوں حرام ہے جو اپنا ایک ٹکہ لگا کر آئے ہوں جو بھیجتے ہین کھانا رہائش سب کچھ ان کا ہم تو شہر سے باہر نکلتے ہی فری کا مال کھانے لگ جاتے ہین
اپنا بھی یہی حال ہے جہاں جاتے ہیں ان کا خرچہ کرواتے ہیں۔
:D
 

بنتِ سلیم

محفلین
یہ باب البحرین کی ٹرا
389993_2732746928349_2014170695_n.jpg
ڈشنل سوق
بھئی آپ تو ہٹیں آگے سے۔ پیچھے کا نظر نہیں آرہا۔:)
 

عمر سیف

محفلین
بہت خوب! :)
بحرین میں پاکستانیوں کی اندازاً کتنی تعداد آباد ہے ؟
اعداد و شمار کے مطابق بحرین کی کل آبادی کم و بیش ساڑھے 12 لاکھ ہے۔
تقریباً ساڑھے چھ سے سات لاکھ بحرینی
سوا لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ بھارتی
نوے سے ایک لاکھ بنگلادیشی
ستر سے اسی ہزار پاکستانی
بیس سے تیس ہزار فلپینی
اتنے ہی چینی مینی
انکے علاوہ مشرقِ وسطی کے ممالک، شمالی افریقہ فار ایسٹ ایشیا، یورپی ممالک اور امریکی بھی آپ کو چند ہزار کی تعداد میں مل جائیں گے۔
 

عمر سیف

محفلین
بہت خوبصورت ہے بھائی، پر میں اپنے گندے پاکستان پہ صدقے تے واری
شکریہ امجد ۔
کچھ تو مجبوریاں رہی ہونگی
یوں کوئی بےوفا نہیں ہوتا
صدقے تو واری ہم بھی اپنے وطن پہ، پر پندرہ بیس ہزار کی پاکستانی نوکری سے گھر کا چولہا دس دن بھی نہیں چلتا۔
 
Top