بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
پردیسیوں کی عید ایسی ہوتی ہے۔
میرے ماموں سکائپ پہ گھر بات کرتے ہوئے :)
DSC08597_zpsca156473.jpg
 

عمر سیف

محفلین
اور پھر کچھ دیر بعد وہاں ملباریوں نے حملہ کر دیا ۔ مچھلی پکڑنے آگئے ۔۔ زیادہ دیر نہیں رکے پر انہیں بہت پرکیٹس تھی دیکھتے ہی دیکھتے کافی پکڑ لیں۔

DSC08605_zps3a13cf54.jpg

DSC08607_zpse660a2a6.jpg
 
بڑے دلکش نظارے ہیں سیف بھائی ، آپ کی موجودگی سے واللہ ان بے جان تصویروںمیں جان پڑ گئی ہے ۔ آپ ایساکیوں کہ رہے ہیں کہ برداشت کرنا پڑے گا ۔
 
Top