بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
کل شمشاد بھائی سے بات کرتے بحرین کا ذکر چل نکلا ۔ میں نے سوچا کیوں نہ آج کچھ تصاویر شئیر کی جائیں تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ یہ کیسا ملک ہے۔ لیپی میں جتنی تصاویر ہیں وہ تو اپلوڈ کر دیتا ہوں باقی آہستہ آہستہ کرتا رہونگا۔ انشاءاللہ۔

نوٹ: تصاویر میں میں اکثر نظر آؤنگا تو برداشت کرنا پڑے گا۔
 

عمر سیف

محفلین
باب البحرین شہر منامہ کے قلب میں واقعہ
تاریخی جگہ اور بحرین کا پرانا کاروباری مرکز
393265_2732736968100_800845716_n.jpg
 

شہزاد وحید

محفلین
یہ تو آپ کی تصویریں ہیں ساری، بحرین کدھر ہے؟ :grin::p لگتا ہے ابھی آرہی ہیں بحرین کی تصویریں۔ میں بھی ایسے ای کرتا ہوں۔ :)
 
Top