بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ میری بلڈنگ سے لی گئی ایک تصویر۔ یہ علاقہ بہت گنجان آباد ہے

381031_2732728887898_1829635390_n.jpg

عمر بھائی کیا گلیوں کی تصاویر بھی ہیں جیسے آپ نے پاکستان میں اپنے شہر کی بنائی ہوئی تھیں؟ اگر ہوں تو وہ بھی پلیز
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت تصویریں ہیں۔
نیلم ، بحرین تو ہمارے لاہور کے تقریباً ایک تہائی کے برابر ہے اور لاہور میں ڈیفنس، بحریہ ٹاؤن اور ماڈل ٹاؤن سمیت کئی علاقے آپ کو بحرین سے زیادہ صاف ستھرے ملیں گے۔

بحریہ ٹاؤن وہی ملک ریاض والا ہے کیا؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماشاءاللہ جناب بہت لاجواب تصاویر خاص طورپر عالیشان مسجد الفتح بہت اچھی لگی
جی میں آتا ہے کہ کبھی سیرکوآئیں ( لیکن اتنے پیسے کہاں سے لائیں :))
ویسے کجھوریں کیسی ملتی ہیں بحرین میں ؟
کھانے کو اور اچھا اچھا کیا ملتا ہے؟
کسی مسجد میں مسافررہ سکتے ہیں ؟
کرنسی کون سی اور کیا بھاؤ ہے؟
قومی ائیرلائن کون سی ہے اور کرایہ کتنا ہے؟
آخری اور اہم سوال:)
اگر محفلین کا گروپ آئے باباجی ، نیرنگِ خیال ،شمشاد، ںایاب ،محمود احمد غزنوی، عاطف بٹ، حسیب ، التباس اور بطورگروپ لیڈر ہم
تو آپ ہمیں کتنے دن تک مہمان رکھ سکتے ہیں ؟

یہ تو ہائیکو تھی زبیر بھائی دیکھیں ذرا:

جی میں آتا ہے سیرکوآئیں
لیکن اتنے پیسے کہاں سے لائیں
عمر بھائی سے ہی منگوائیں :idea2:
 
طمیم

محفلین
کچھ تصاویر میں آپ نے ہاتھ جیب میں چھپائے رکھے ہیں یا کمر کے پیچھے ، میں تو سمجھا تھا کہ بحرین کو چھپاتے پھر رہے ہیں۔لیکن ایک تصویر سے جس میں آپ کے ہاتھ سامنے ہیں خالی محسوس ہوئے ہیں ، پھر اتنا چھپانے کی کیا ضرورت تھی۔;)
 
عمر سیف

محفلین
عمر بھائی کیا گلیوں کی تصاویر بھی ہیں جیسے آپ نے پاکستان میں اپنے شہر کی بنائی ہوئی تھیں؟ اگر ہوں تو وہ بھی پلیز
گلیوں کی تو بہت تصاویر ہیں۔ سائیٹ سروے کرنے جاتے ہیں تو بہت کھینچتے ہیں۔ انشاءاللہ وہ بھی جلد اپلوڈ کرتا ہوں۔
 
عمر سیف

محفلین
صفائ کا خیال حکومت رکھتی ہے یا عوام خود؟
بحرینی عوام چھ لاکھ کے لگ بھگ ہے زیادہ تر آپ کو ہماری طرح کے غیرملکی ہی نظر آتے ہیں سڑکوں پہ۔ بحرینی خود بہت صاف صفائی کا خیال رکھتے ہیں۔ یہ صفائی والے ہمارے جیسے لوگوں کے لیے آتے ہیں جو گندگی پھیلاتے ہیں۔ انڈین پاکستانی بنگالی فلپینی نیپالی
 
عمر سیف

محفلین
کچھ تصاویر میں آپ نے ہاتھ جیب میں چھپائے رکھے ہیں یا کمر کے پیچھے ، میں تو سمجھا تھا کہ بحرین کو چھپاتے پھر رہے ہیں۔لیکن ایک تصویر سے جس میں آپ کے ہاتھ سامنے ہیں خالی محسوس ہوئے ہیں ، پھر اتنا چھپانے کی کیا ضرورت تھی۔;)
دراصل میری عادت ہے چلتے وقت ہاتھ باندھ کے چلنا یاں پھر جیب میں۔
 
عمر سیف

محفلین
بہت ہی خوبصورت تصویریں ہیں۔
نیلم ، بحرین تو ہمارے لاہور کے تقریباً ایک تہائی کے برابر ہے اور لاہور میں ڈیفنس، بحریہ ٹاؤن اور ماڈل ٹاؤن سمیت کئی علاقے آپ کو بحرین سے زیادہ صاف ستھرے ملیں گے۔
بالکل صحیح کہا عاطف ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
ماشاءاللہ جناب بہت لاجواب تصاویر خاص طورپر عالیشان مسجد الفتح بہت اچھی لگی
جی میں آتا ہے کہ کبھی سیرکوآئیں ( لیکن اتنے پیسے کہاں سے لائیں :))
ویسے کجھوریں کیسی ملتی ہیں بحرین میں ؟
کھانے کو اور اچھا اچھا کیا ملتا ہے؟
کسی مسجد میں مسافررہ سکتے ہیں ؟
کرنسی کون سی اور کیا بھاؤ ہے؟
قومی ائیرلائن کون سی ہے اور کرایہ کتنا ہے؟
آخری اور اہم سوال:)
اگر محفلین کا گروپ آئے باباجی ، نیرنگِ خیال ،شمشاد، ںایاب ،محمود احمد غزنوی، عاطف بٹ، حسیب ، التباس اور بطورگروپ لیڈر ہم
تو آپ ہمیں کتنے دن تک مہمان رکھ سکتے ہیں ؟
ویسے کجھوریں کیسی ملتی ہیں بحرین میں ؟
ویسی سب ہیں جو سعودیہ میں ہیں۔ بحرینی کھجور بھی اچھی کوالٹی کی ہے۔ رمضان میں لایا تھا تین سو فلس کی آدھ کلو۔ اب کا معلوم نہیں۔
کھانے کو اور اچھا اچھا کیا ملتا ہے؟
مجھے عربی کھانے اتنے پسند نہیں۔ ویسے ایک دو بار حمس کھایا ہے۔ بے ذائقہ پاکستانی ریسٹورنٹس بہت ہیں جو مرضی منگوا کے کھائیں۔ کھانا باقی عرب ممالک کے لحاظ سے سستا ہے۔
کسی مسجد میں مسافررہ سکتے ہیں ؟
مساجد عشاء کے بعد بند ہو جاتی ہیں ہاں مسافر خانہ ہوتا ہے وہاں آپ رات گزار سکتے ہیں اگلے دن چلتے بنیں۔
کرنسی کون سی اور کیا بھاؤ ہے؟
بحرینی دینار ہیں۔ آج کل شاید 1 دینار 259 پاکستانی روپے کا ہے۔
قومی ائیرلائن کون سی ہے اور کرایہ کتنا ہے؟
بحرین ائیر ہے گلف ائیر ہے۔ گلف ائیر بہترین ہے۔
آخری اور اہم سوال:)
اگر محفلین کا گروپ آئے باباجی ، نیرنگِ خیال ،شمشاد، ںایاب ،محمود احمد غزنوی، عاطف بٹ، حسیب ، التباس اور بطورگروپ لیڈر ہم
تو آپ ہمیں کتنے دن تک مہمان رکھ سکتے ہیں ؟
جتنے مرضی دن رہیں پر اپنے خرچے پہ۔ میرے پاس ایک چھوٹا سا روم اور باتھ ہے دوسرا روم ایک کولیگ کے پاس ہے۔ ٹی وی ہال کافی بڑا ہے۔ آئیں تو بوریا بستر ساتھ لائیں کہ میرے پاس صرف ایک میٹرس ہے :)۔ سیر سپاٹہ آپ کو کروا دیں گے
 
عمر سیف

محفلین
بہت خوبصورت!
اس کی مشہوری کا سبب کیا ہے عمر بھائی؟
اور اس کا نام آدھا عربی اور آدھا انگریزی ہے :happy:
دراصل اسے الفتح مسجد ہی کہتے ہیں۔ پر انگریزی میں جب لکھتے ہیں تو الفتح گینڈ مسجد لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ یہ تو بحرینی جانیں ایسا کیوں ہے :)
 
Top