بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
جس ملک میں بلیک لیبل 1 لیٹر 25 درھم کی ہو اسے سستا نہیں کہا جاتا
جناب یہاں دینار ہیں اگر بلیک لیبل 25 درھم کی ہے تو یہاں اڑھائی دینار کی ہوئی ۔ اب یہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ سستی ہے کہ مہنگی کبھی اتفاق نہیں ہوا۔:grin:
 
عسکری

معطل
جناب یہاں دینار ہیں اگر بلیک لیبل 25 درھم کی ہے تو یہاں اڑھائی دینار کی ہوئی ۔ اب یہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ سستی ہے کہ مہنگی کبھی اتفاق نہیں ہوا۔:grin:
او ہاں یار بحرینی دینار کی ہے درھم تو یو اے ای کے ہیں :roll: ہمیں کوئی بحرین میں 3 دن ٹک کر بیٹھنے دے تو کرنسی بھی یاد رکھیں
 
عمر سیف

محفلین
بہت خُوبصورت ہیں تمام تصاویر
آپ کی جہاں رہائش ہے وہ بھی کمرشل ایریا ہی لگ رہا ہے
شکریہ نیلم ۔۔ دراصل یہ علاقہ مکسڈ یوز کمرشل میں آتا ہے جس کی مراد کہ رہائش کے ساتھ دوکانیں وغیرہ بھی ہوتی ہیں ، نیچے دکان اوپر مکان۔:D
 
شمشاد

لائبریرین
خوبصورت تصاویر ہیں اور عمر بھائی نے خاصی محنت کی ہے۔

یہ گلیاں اور بازار سب میرے گھومے ہوے ہیں۔
 
Top