بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
غالباً تسی نو معلوم ہی ہوگا اب کس طریقے سے یہ کھیل کھیلا جارہا ہے۔
یا وہ تصویر تو یاد ہی ہوگی جو آپ کو فہیم جیسے لگ رہی تھی:rolleyes:
 

خوشی

محفلین
میں نے اس نام کا پوچھا جس پہ کچھ لوگ سیخ پا ہو گئے تھے بعد میں تو میں‌آئی ہی نہیں یہاں
 

تیشہ

محفلین
سیخ پا کس پر ہوگئے تھے لوگ۔
مجھے تو ایسا کچھ یاد نہیں۔



:confused:
سیخ پا سے مجھے یاد آیا چوبیس جولائی کو میری کلاس کے ایک ایرانی بندے علی کے گھر باربی کیو ہے :battingeyelashes:
اور اُس نے مجھے انوائٹ کررکھا ہے ، ساتھ میں دوسرے دوستوں کو بھی ۔۔ مجھے تو یاد ہی نا رہا سیخ پا نا لکھتے تو میں بھول ہی جاتی :chatterbox: ۔ ابھی سامنے لکھکر چپکاتی ہوں ریمانڈر ،اتنے پیار ، خلوص سے اس نے دعوت دی ہے باربی کیو کی ۔ :party:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو ملنے ہی نہیں، تو میں کیا کروں۔ البتہ یہ کر سکتا ہوں کہ خود ہی بناؤں اور خود ہی کھاؤں۔
 

فہیم

لائبریرین
میرے بال اب پھر کافی لانگ ہوچکے ہیں۔
گو کہ پہلے جیسے نہیں پھر بھی لمبے معلوم ہورہے ہیں۔
اب سوچ رہا ہوں کہ چھوٹے کراؤں کے نہیں:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی آپ نے بتانا ہے کہ نہیں؟ میں نے یہ دھاگہ مقفل کرنا ہے کہ اپنی طبعی عمر کو پہنچ چکا۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے معلوم ہے۔
لیکن چونکہ یہ دھاگہ پہلی بار ہی کھلا تھا اس لیے سوچا کہ اس کا دوسرا شروع کیا جائے کہ نہیںِ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے مجھے معلوم ہی نہیں کہ فہیم نے کیا بتایا تھا؟ مجھے بھی بتاؤ۔ پھر میں اس کو مقفل کروں۔
 

زین

لائبریرین
فہیم نے "ظفری، رضوان اور محب" کا بتایا تھا شاید

شمشاد بھائی ، عبداللہ بھائی نے نیا دھاگہ شروع کیا ہے اس میں پیغام نمبر 971 اور کے بعد جو متعلقہ پیغامات ہیں وہ منتقل کردیں ۔ شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
اب مجھے مجبوراً اس دھاگے کو یہاں مقفل کرنا پڑ رہا ہے کہ اس میں سے تقریباً 40 پیغامات دوسرے دھاگے کو منتقل کرنے پڑے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top