بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی
" جو وعدہ کیا ہے وہ نبھانا پڑے گا "
کہیں ایسا نہ ہو کہ
" وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا ۔ "
جوال نمبر ذپ کر دیتا ہوں ۔
خرچہ کی کیا فکر کرنی ۔
اپیا جی نے کہا ہے ناکہ میرا حصہ مجھے پہنچا دینا ۔
تو خرچہ میں حصہ ڈال لیں گے ۔
نایاب

مجھے بھی حوالہ جوال نمبر ذپ کریں مجھے بھی حصہ لینا ہے :battingeyelashes:
 
فہیم

لائبریرین
شیشے میں دیکھیں جو سامنے ہو اس پر ماردیں:tongue:

یہاں تو لائٹ نے مت ماردی ہے۔
پتہ نہیں کتنی دیر بعد جاکر آئی ہے اور میں ہوں‌ کہ بجائے سونے کے کمپیوٹر کھول کر بیٹھ گیا۔

لیکن بس ابھی میں بھاگتا ہوں سونے کو۔
 
:chatterbox:
تمھارا دل ہے میں اپنے آپکو زخمی کرلوں :confused: نا بابا ۔۔مجھے ابھی سیر سپاٹے پے نکلنا ہے :battingeyelashes: بہت سے کام ہیں ابھی ۔۔ کسی اور کو لاؤ میرے سامنے :tongue:
01dance2.gif
 
تیشہ

محفلین
شیشے میں دیکھیں جو سامنے ہو اس پر ماردیں:tongue:

یہاں تو لائٹ نے مت ماردی ہے۔
پتہ نہیں کتنی دیر بعد جاکر آئی ہے اور میں ہوں‌ کہ بجائے سونے کے کمپیوٹر کھول کر بیٹھ گیا۔

لیکن بس ابھی میں بھاگتا ہوں سونے کو۔

یہ بھاگتے ہوئے بھلا کیسے سویا جاتا ہے ۔؟ :chatterbox:
 
فہیم

لائبریرین
پہلے بھاگ کر بستر پر گرا جاتا ہے۔
اور پھر آنکھیں بند کرکے خوابوں کی دنیا میں پہنچا جاتا ہے:rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
پہلے بھاگ کر بستر پر گرا جاتا ہے۔
اور پھر آنکھیں بند کرکے خوابوں کی دنیا میں پہنچا جاتا ہے:rolleyes:

بھاگ کر بستر پے کیوں گرا جاتا ہے بھلا :chatterbox: ۔؟ آگ لگی ہوتی ہے یا پیچھے کتے لگے ہوئے ہوتے ہیں یا پھر :battingeyelashes: پولیس :tongue: ؟

جیسے فلموں میں دیکھایا جاتا ہے :battingeyelashes: کسی نے رونا ہو ، ماں سے ، یا محبوب سے جھڑکیاں سنی ہو تو ناراض ہوکر سیدھی تیرِ ِ کے جیسے بھاگتی ہوئی اپنے انےَ واں بیڈ پے جا گرتیں ہیں :rollingonthefloor:

کہیں آپ بھی تو ایسے ہی انے َ واں بھاگ کر تو نہیں جاتے بیڈ پے فہیم :chatterbox:
 
واہ واہ،
آپ کو تو وڈی معلومات ہیں باجو:rolleyes:
کہیں آپ کے اپنے تجربات تو نہیں یہ بیڈ پر گرنے والے:tongue:
 
تیشہ

محفلین
واہ واہ،
آپ کو تو وڈی معلومات ہیں باجو:rolleyes:
کہیں آپ کے اپنے تجربات تو نہیں یہ بیڈ پر گرنے والے:tongue:

:battingeyelashes:

میں بھاگ بھاگ نہیں گرتی ۔۔بلکے آرام سے لیٹتی ہوں :chatterbox:
یہ بھاگنے والے سین میں نے فلموں، ڈراموں میں ۔۔دیکھے ہیں :chatterbox: جب کسی کو رونا آرہا ہو تو بھاگتے ہوئے اپنے کمرے میں دوڑ لگائی جاتی ہے :battingeyelashes: مجال ہے جو بھاگتے ہوئے کسی شے سے ٹکڑ کھائے کھڑکی ، شیشے ، دیواریں ، دروازے جو کچھ بھی ہو آنکھیں بند کرکے بس دوڑ لگائی جاتی ہے بیڈ کی طرف ۔ :battingeyelashes:
پھر بیڈ پے اوندھے منہ گرا جاتا ہے دھڑام :party:
کئی بار میں نے سوچا بھی کہ یہ جو آنکھیں بند کرکے کمرے کی طرف دوڑ لگاتی ہیں پھر بیڈ پے ۔ تو اگر سامنے بیڈ ہی نا موجود ہو تو تب کدھر کو گرا جائے :battingeyelashes:

:chatterbox:

تم بھی ایسے ہی بھاگتے ہو فہیم :chatterbox: ؟ :)rollingonthefloor:)
 
نایاب

لائبریرین
جی نایاب بھائ آپ کا زپ کیا ہوا نمبر مجھے مل گیا ہے بس موقع ملتے ہی آپ کی طرف بھی چکر لگاتے ہیں :)

مع السلام

السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی
" موقع کہاں ملتا ہے "؟
موقع تو نکالا جاتا ہے ۔
اپیا جی نے تو اپنا حصہ ڈال بھی دیا ۔
اب آپ بھی موقع نکال لیں ۔
اک مس کال ہی کر دیتے میں کال واپس کردیتا ۔
نایاب
 
سارہ خان

محفلین
کہاں ہو سارہ ۔؟ کیسی ہو؟ :battingeyelashes:

ٹھیک ہوں باجو ۔۔۔ یہیں ہوں ۔۔ کل کہیں گئی ہوئی تھی اور آج تو بارش کی وجہ سے نیٹ ہی ڈی سی رہا پورا دن شام میں کیبل والے کو ذرا ڈانٹا تو اس نے ٹھیک کیا ۔۔۔:chatterbox: آپ کیسی ہیں کیا ہو رہا ہے آجکل ۔۔؟

فہیم اتنے تکے آ گئے ہیں اب بتا ہی دو ۔۔اور کس کے تکوں کا انتظار ہے تم کو۔۔۔۔۔:rolleyes:
 
ہاں میں نے کل لائیو کراچی شہر دیکھا ہے نیوز میں ۔۔بارش سے گھٹنوں گھٹنوں پانی ۔۔ساری ٹریفک جام ۔۔ نا بجلی ، نا گیس ۔ بہت براُ حال دیکھا ۔۔ ۔
می فائن سارہ تھینکس :battingeyelashes:
کل میں بہت عرصے بعد شام کو م س ن پے آئی تھی ۔ چند منٹوں کے لئے ۔ مگر تم میں سے کوئی بھی آن نہیں تھا پھر سب کو آفلائن ہیلو ہائے پیغام چھوڑ آئی تھی :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی
" موقع کہاں ملتا ہے "؟
موقع تو نکالا جاتا ہے ۔
اپیا جی نے تو اپنا حصہ ڈال بھی دیا ۔
اب آپ بھی موقع نکال لیں ۔
اک مس کال ہی کر دیتے میں کال واپس کردیتا ۔
نایاب

:chatterbox:

لیں علی نے ابھی تک حصہ ہی نہیں لیا :confused:
میں جیت گئی :battingeyelashes: اب میرا حصہ کھانے پینے کا زیادہ ملنا چاہئیے مجھے نایاب بھیا ۔۔:battingeyelashes:
 
نایاب

لائبریرین
:chatterbox:

لیں علی نے ابھی تک حصہ ہی نہیں لیا :confused:
میں جیت گئی :battingeyelashes: اب میرا حصہ کھانے پینے کا زیادہ ملنا چاہئیے مجھے نایاب بھیا ۔۔:battingeyelashes:

السلام علیکم
اپیا جی
لگتا ہے علی ذاکر بھائی کہیں گہرے ذکر و فکر میں مشغول ہیں ۔
جی آپ ہمیشہ جیتنےوالوں میں سے ہی ہیں اپیا جی ۔
اللہ تعالی سدا آپ کو ہر مقام پر جیت سے نوازے آمین
نایاب
 
فہیم

لائبریرین
میں نے وہی پرانی تکون کو سوچا تھا۔
جو میرے آنے سے پہلے ہی کہیں گم ہوگئی۔

کہ میرے ہوتے ان کی دال نہ گلنے پاتی:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top