بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں۔
معصومیت اور شوخی چہروں پر چمک رہی ہے۔
اللہ پاک انہیں نظر بد سے محفوظ‌ رکھے،
ان کے نصیب اچھے کرے اور
ان کے چہروں کی مسکراہٹ‌ کو اسی طرح‌ برقرار رکھے۔ آمین
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں۔
معصومیت اور شوخی چہروں پر چمک رہی ہے۔
اللہ پاک انہیں نظر بد سے محفوظ‌ رکھے،
ان کے نصیب اچھے کرے اور
ان کے چہروں کی مسکراہٹ‌ کو اسی طرح‌ برقرار رکھے۔ آمین

السلام علیکم
فہیم بھائی
آمین ثم آمین
جزاک اللہ
نایاب
 
علی ذاکر

محفلین
نایاب بھائ ماشاءاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں لیکن یہ تو بتایئے کہ اس میں سے ہماری بھتیجی کون سی ہے ؟

مع السلام
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائ ماشاءاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں لیکن یہ تو بتایئے کہ اس میں سے ہماری بھتیجی کون سی ہے ؟

مع السلام

السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی ۔
بائیں طرف والی غزل نایاب ہے ۔
اور دائیں طرف والی علیزہ حسن ۔
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت ہی پیاری بیٹیاں ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں دونوں جہانوں کی نعمتیں عطا فرمائے۔
 
علی ذاکر

محفلین
السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی ۔
بائیں طرف والی غزل نایاب ہے ۔
اور دائیں طرف والی علیزہ حسن ۔
نایاب

ماشاءاللہ بہت پیاری اور ہس مک لگتی ہے اللہ سے دعا ہے کہ صدا خؤش رہیں دونوں بھائ جی کسی دن موقع ملتے ہی اپنا دیدار بھی کروا دیجئے !

مع السلام
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ میری غزل اور ساتھ میں میری بھانجی علیزہ ہے ۔
شرارت کی پڑیاں ہیں ۔ دیکھیں ۔

نایاب

السلام علیکم

ماشآءاللہ کیووووووووووووووووٹ دونوں ، نایاب بھائی غزل یہ بڑی والی ہیں ناں :happy: اللہ کرے ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ ، آمین ۔ دونوں بڑی پکی سہیلیاں لگ رہی ہیں ، میری بھی دوستی کروا دیں دونوں سے :party:

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
اللہ تعالی سدا آپ کے گلشن میں خوشیوں بھری بہاروں کا ڈیرہ رکھے آمین
بہت شکریہ
مٹھائی تو مزے کی تھی سچی ۔
غزل نایاب اب فرمائیشوں پہ آ گئی ہیں ،
نیل پالش سے لیکر لپ اسٹک بندے چوڑیاں سب کا پتہ لگ گیا ہے ۔
روز ہی فہرست بدل جاتی ہے ۔
اب پتہ لگ گیا ہے کہ پاپا کو تصویریں اچھی لگتی ہیں ۔
سو بھائیوں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے ۔
جیسے ہی کپڑے بدلے گی کیمرہ اٹھا لائے گی ۔
اللہ تعالی نصیب اچھا کرے آمین
یہ میری غزل اور ساتھ میں میری بھانجی علیزہ ہے ۔
شرارت کی پڑیاں ہیں ۔ دیکھیں ۔

نایاب

ماشااللہ، بہت کیوٹ ہے :battingeyelashes: خاصکر اسکے بالوں میں لگی ہوئی رنگبرنگی پنیںِ مجھے بہت ہی پسند ہیں ۔۔غزل بیٹاِ کو بہت جچ رہی ہیں ۔۔بہت پیاری چنُی منیُ کیوٹ ہے ۔ ۔اللہ اسکے نصیب اچھے کرے ایسے ہی ہمیشہ ہنستی بستی رہے ۔ آمین ،
اچھی بات ہے نا لپ اسٹک ،بندےُ ،چوڑیوں کا پتا لگ گیا ہے ناں ۔۔اب روز نئی نئی فرمائشیں بھی تو کرنی ہے ناں بابا سے ، تو خوشی ہوتی ہے بیٹیوں کی چھوٹی چھوٹی فرمائیش کرنا ۔۔ بیٹی کا حق ہوتا ہے :battingeyelashes:
 
تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں ۔اللہ ہر بری نظر سے انہیں بچائے اور انکے نصیب اچھے کرے

نایاب بھائی اگر تو اس نے ابھی سے فرمائش کر لی تو بڑی ہو کر آپکا بہت خرچہ کروائے گی ۔ آپ نے بوچھی کو ایک تصویر ذپ میں بھجنے کو بھی کہا تھا ۔بوچھی وہ بھیجی کہ نہیں؟؟؟
نایاب بھائی میں بھی اپ کو بہن ہوں اور پہلے میں بہن بنی تھی یاد ہے اس لیے مجھے بھی بھیجنی ہے اچھااااااااااااااا :)
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت پیاری اور ہس مک لگتی ہے اللہ سے دعا ہے کہ صدا خؤش رہیں دونوں بھائ جی کسی دن موقع ملتے ہی اپنا دیدار بھی کروا دیجئے !

مع السلام

السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی
جزاک اللہ
آمین ثم آمین
موقع کی کیا بات ہے ۔
کبھی چکر لگا لیں " الشفاء حی البدر " کا
خاک نشین پلکیں بچھائے بیٹھے ملیں گے ۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
بہت سویٹ کیوٹ بچیاں ہیں ماشاءاللہ ۔۔اللہ پاک انہیں ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے ہمیشہ ۔۔۔آمین ۔۔:)
السلام علیکم
سارہ خان بٹیا جی
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
جزاک اللہ
آمین ثم آمین

السلام علیکم

ماشآءاللہ کیووووووووووووووووٹ دونوں ، نایاب بھائی غزل یہ بڑی والی ہیں ناں :happy: اللہ کرے ایسے ہی خوش رہیں ہمیشہ ، آمین ۔ دونوں بڑی پکی سہیلیاں لگ رہی ہیں ، میری بھی دوستی کروا دیں دونوں سے :party:

سیدہ شگفتہ بہنا
جزاک اللہ
آمین ثم آمین
دوستی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔
جیسے ہی جواب ملے گا ۔ آپ کو بتا دوں گا ۔
[/size][/quote]

ماشااللہ، بہت کیوٹ ہے :battingeyelashes: خاصکر اسکے بالوں میں لگی ہوئی رنگبرنگی پنیںِ مجھے بہت ہی پسند ہیں ۔۔غزل بیٹاِ کو بہت جچ رہی ہیں ۔۔بہت پیاری چنُی منیُ کیوٹ ہے ۔ ۔اللہ اسکے نصیب اچھے کرے ایسے ہی ہمیشہ ہنستی بستی رہے ۔ آمین ،
اچھی بات ہے نا لپ اسٹک ،بندےُ ،چوڑیوں کا پتا لگ گیا ہے ناں ۔۔اب روز نئی نئی فرمائشیں بھی تو کرنی ہے ناں بابا سے ، تو خوشی ہوتی ہے بیٹیوں کی چھوٹی چھوٹی فرمائیش کرنا ۔۔ بیٹی کا حق ہوتا ہے :battingeyelashes:

اپیا جی
جزاک اللہ
آمین ثم آمین
منتوں مرادوں سے پایا ہے سچ میں ۔
اور سچ میں بہت خوشی ہوتی ہے ۔
جب فرمائشیں کرتی ہے ۔
دعا کیجئے گا ۔
اللہ تعالی مجھے اپنے فرائض انجام دینے کی توفیق سے نوازے ۔
یہ حقیقت ہے کہ بیٹی کا حق ادا نہیں ہو سکتا ۔
" ماں کا روپ جو ٹھہری "

ماشاءاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں ۔اللہ ہر بری نظر سے انہیں بچائے اور انکے نصیب اچھے کرے

نایاب بھائی اگر تو اس نے ابھی سے فرمائش کر لی تو بڑی ہو کر آپکا بہت خرچہ کروائے گی ۔ آپ نے بوچھی کو ایک تصویر ذپ میں بھجنے کو بھی کہا تھا ۔بوچھی وہ بھیجی کہ نہیں؟؟؟
نایاب بھائی میں بھی اپ کو بہن ہوں اور پہلے میں بہن بنی تھی یاد ہے اس لیے مجھے بھی بھیجنی ہے اچھااااااااااااااا :)

تعبیر بہنا
جزاک اللہ
آمین ثم آمین
منتوں مرادوں سے پایا ہے سو خوشی سی فرمائیشیں پوری کرنا لازم ٹھہرا ۔
اس سے پہلے کہ اپیا جی اک موٹی سی سوٹی لیکر میرے دونوں کانوں میں سر کرنے چلی آئیں ۔
بہتر سمجھا کہ حکم کی تعمیل کر دوں ۔
آپ بہن بنی نہیں تھیں بلکہ سچ میں بہن ہیں اور انشااللہ سدا رہیں گی ۔
اللہ تعالی میری سب بہنوں بیٹیوں کو اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
 
علی ذاکر

محفلین
السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی
جزاک اللہ
آمین ثم آمین
موقع کی کیا بات ہے ۔
کبھی چکر لگا لیں " الشفاء حی البدر " کا
خاک نشین پلکیں بچھائے بیٹھے ملیں گے ۔
نایاب

تو بس ٹہیک ہے نایاب بھائ کسی دن موقع ملتے ہی آپ کا خرچہ کروانے پہنچ جاوں‌گا !

مع السلام
 
نایاب

لائبریرین
تو بس ٹہیک ہے نایاب بھائ کسی دن موقع ملتے ہی آپ کا خرچہ کروانے پہنچ جاوں‌گا !

مع السلام

میرا حصہ مجھے پہنچا دیا جائے :battingeyelashes:

السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی
" جو وعدہ کیا ہے وہ نبھانا پڑے گا "
کہیں ایسا نہ ہو کہ
" وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا ۔ "
جوال نمبر ذپ کر دیتا ہوں ۔
خرچہ کی کیا فکر کرنی ۔
اپیا جی نے کہا ہے ناکہ میرا حصہ مجھے پہنچا دینا ۔
تو خرچہ میں حصہ ڈال لیں گے ۔

جی نایاب بھائ آپ کا زپ کیا ہوا نمبر مجھے مل گیا ہے بس موقع ملتے ہی آپ کی طرف بھی چکر لگاتے ہیں :)

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top