بتا دو ناں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ہاں میں نے کل لائیو کراچی شہر دیکھا ہے نیوز میں ۔۔بارش سے گھٹنوں گھٹنوں پانی ۔۔ساری ٹریفک جام ۔۔ نا بجلی ، نا گیس ۔ بہت براُ حال دیکھا ۔۔ ۔
می فائن سارہ تھینکس :battingeyelashes:
کل میں بہت عرصے بعد شام کو م س ن پے آئی تھی ۔ چند منٹوں کے لئے ۔ مگر تم میں سے کوئی بھی آن نہیں تھا پھر سب کو آفلائن ہیلو ہائے پیغام چھوڑ آئی تھی :battingeyelashes:

کراچی میں بارش پڑتی ہے تو ایسی ہی پڑتی ہے باجو۔۔۔ ہماری بجلی تو نہیں گئی تھی پر نیٹ کیسے چلتا اتنی طوفانی بارش میں ۔۔ آج شام میں ٹھیک ہوا ہے ۔۔ آپ کا آف لائن میسیج مل گیا ۔۔:)
 

تعبیر

محفلین
میں نے وہی پرانی تکون کو سوچا تھا۔
جو میرے آنے سے پہلے ہی کہیں گم ہوگئی۔

کہ میرے ہوتے ان کی دال نہ گلنے پاتی:grin:

ایک تکون کا ذکر میں نے ظفری کے انٹرویو میں بھی پڑھا تھا
کہیں یہ وہ تکون تو نہیں ہے نا؟؟؟

لڑکیوں کی تکون بھی مشہور ہے پر آپ نے تو لڑکوں کی تصویر لگائی ہے
 

زین

لائبریرین
کراچی میں بارش پڑتی ہے تو ایسی ہی پڑتی ہے باجو۔۔۔ ہماری بجلی تو نہیں گئی تھی پر نیٹ کیسے چلتا اتنی طوفانی بارش میں ۔۔ آج شام میں ٹھیک ہوا ہے ۔۔ آپ کا آف لائن میسیج مل گیا ۔۔
کل میں نے آپ کو تصاویر بھیجی تھیں ۔ آج جو تصاویر ملی ہیں اس میں بھی بہت تباہی دکھائی دے رہی ہے

اللہ پاک رحم کرے
 

علی ذاکر

محفلین
السلام علیکم
محترم علی ذاکر بھائی
" موقع کہاں ملتا ہے "؟
موقع تو نکالا جاتا ہے ۔
اپیا جی نے تو اپنا حصہ ڈال بھی دیا ۔
اب آپ بھی موقع نکال لیں ۔
اک مس کال ہی کر دیتے میں کال واپس کردیتا ۔
نایاب

نایاب بھائ مس کال سے جتنی "چڑ" مجھے ہے شاید ہی کسی کو ہو بس آپ انتظار کیجئے گا صبح ہی اپ کو فون کروں گا :hurryup:!

مع السلام
 

فہیم

لائبریرین
کونسی تکون :chatterbox: نام لو ناں ۔۔ اب ہمیں کیا پتا کونسی تکون تھی ۔؟ ہے ؟ جسکے ہوتے ہوئے آپکی دال نا گلتی ۔ :chatterbox:


ایک تکون کا ذکر میں نے ظفری کے انٹرویو میں بھی پڑھا تھا
کہیں یہ وہ تکون تو نہیں ہے نا؟؟؟

لڑکیوں کی تکون بھی مشہور ہے پر آپ نے تو لڑکوں کی تصویر لگائی ہے



اس تکون کے کارناموں‌ کا تو مجھے بھی علم نہیں البتہ یہ تکون وہی ہے جس کا میں اکثر سنتے رہتا ہوں۔

یعنی ظفری، محب، رضوان

ویسے ان کے کارناموں کی کچھ تفصیل تو معلوم ہو۔
 

تیشہ

محفلین
کراچی میں بارش پڑتی ہے تو ایسی ہی پڑتی ہے باجو۔۔۔ ہماری بجلی تو نہیں گئی تھی پر نیٹ کیسے چلتا اتنی طوفانی بارش میں ۔۔ آج شام میں ٹھیک ہوا ہے ۔۔ آپ کا آف لائن میسیج مل گیا ۔۔:)




سارہ کہاں ہو تم :confused: میں م س ن پے ہوں ،حجاب ، فہیم کے ساتھ ،،اسوقت تمھاری کمی ہے :battingeyelashes: آجاؤ ۔۔ کہاں ہو :chatterbox: ؟
 

تعبیر

محفلین
کیوں عبداللہ ہاتھ کیوں بندھا ہے؟؟؟

ہاں خوشی وہ تکون ہم سب سے پہلے کی تھی ظفری،محب اور رضوان کی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top