مبارکباد با ذوق کو مہارت مبارک

الف عین

لائبریرین
محفل کے معزز رکن با ذوق نے ایک ہزار کا لدف پار کر لیا ہے، ان کے پیغامات کی خصوصیت یہ ہے کہ محض مذہب اور اردو ادب میں پائے جاتے ہیں، گپ شپ سے ان کا کوئی مطلب نہیں۔ واقعی کار آمد پوسٹس ہیں باذوق کی۔
مبارک ہو با ذوق۔
 

راقم

محفلین
باذوق بھائی! میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔
اللہ آپ کے ذوق کو سر سبز و شاداب رکھے۔
 

باذوق

محفلین
السلام علیکم
مبارکباد اور حوصلہ افزائی کیلیے آپ کا بہت بہت شکریہ الف عین صاحب۔ ویسے ایک ہزار مراسلات کے لیے قریباً چار سال کا سفر طے کرنا پڑا ہے۔ :)
مبارکباد دینے والے دیگر ساتھیوں کا بھی بہت بہت شکریہ۔
 
Top