باغ و بہار

ماوراء

محفلین
او کے۔۔۔۔
050.gif

میں آپ کو 122 سے 141 تک صفحات بھیج دیتی ہوں۔ چھوٹے چھوٹے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔دوگنا اس لیے کہ آپ اتنی جلدی لکھ لیتے ہیں۔ اور دوسرا یہ کہ باقی سب عمران سیریز پر بھی کام کر رہے ہیں اس لیے ان کو تھوڑا دیا ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کچھ صفحے ابھی بھیج دوں۔ باقی انشاءاللہ کل۔
 
ماوراء

محفلین
باغ و بہار
سیر دوسرے درویش کی۔
صفحہ : 82 - 255

ماوراء : 82 - 91
شگفتہ : 92 - 101
فرحت : 102 - 111
فاتح : 112 - 121 (مکمل)
شمشاد : 122 - 141 (مکمل)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، میں رات آپ کو صفحے دے کر سو گئی۔ صبح آئی تو آپ نے دس صفحے لکھ بھی لیے تھے۔ یہ سب کیسے کر لیتے ہیں؟ مجھے بھی بتائیں نا۔ میرا تو جن بھی آجکل بیمار پڑا ہوا ہے۔

شمشاد بھائی، آپ داستان کے زمرے میں کہیں بھی تھریڈ کھول کر پوسٹ کر دیں۔ میں ابھی آپ کو باقی دس صفحے بھیج دیتی ہوں۔

بہت بہت شکریہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ اب میں نے جنوں سے کام لینا چھوڑ دیا ہے، سب کے سب کام چور اور نکمے ہیں۔ سب کو نکال باہر کیا اور اب میں نے ان کی جگہ حوروں اور پریوں سے کام لینا شروع کر دیا ہے۔ بہت محنت سے کام کرتی ہیں بیچاری۔ ;)
 
باقی کے دس صفحے بھی (132 سے 141) پوسٹ ہو گئے۔ اور کچھ؟
 
محمد وارث

لائبریرین
میرے پاس باغ و بہار کا جو ایڈیشن ہے اس میں مشہور نقاد ممتاز حسین کا دیباچہ، ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا مقدمہ، اور میر امن کا اپنا مقدمہ ہے، کیا ان کو بھی برقیانے کا کوئی اردارہ ہے آپ کا۔ میں یہ کام کر سکتا ہوں۔

۔
 
ماوراء

محفلین
وہ کیا ہے کہ اب میں نے جنوں سے کام لینا چھوڑ دیا ہے، سب کے سب کام چور اور نکمے ہیں۔ سب کو نکال باہر کیا اور اب میں نے ان کی جگہ حوروں اور پریوں سے کام لینا شروع کر دیا ہے۔ بہت محنت سے کام کرتی ہیں بیچاری۔ ;)
واہ، یہ حوریں اب زمین پر بھی اتر آئیں ہیں کیا؟:grin:
 
ماوراء

محفلین
میرے پاس باغ و بہار کا جو ایڈیشن ہے اس میں مشہور نقاد ممتاز حسین کا دیباچہ، ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا مقدمہ، اور میر امن کا اپنا مقدمہ ہے، کیا ان کو بھی برقیانے کا کوئی اردارہ ہے آپ کا۔ میں یہ کام کر سکتا ہوں۔

۔

وارث، اگر آپ خوشی سے یہ کام کرنا چاہتے ہیں تو ضرور۔ ہمارے پاس جو صفحات ہیں ان میں تو شاید یہ موجود نہیں ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
میرے پاس باغ و بہار کا جو ایڈیشن ہے اس میں مشہور نقاد ممتاز حسین کا دیباچہ، ڈاکٹر جان گلکرسٹ کا مقدمہ، اور میر امن کا اپنا مقدمہ ہے، کیا ان کو بھی برقیانے کا کوئی اردارہ ہے آپ کا۔ میں یہ کام کر سکتا ہوں۔

واہ! مزا آ جائے گا پھر تو۔ بس اب جلدی سے لکھ بھی ڈالیں جناب۔
 
Top