باغ و بہار

ماوراء

محفلین
یقین جانئے فرحت مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے۔ کہ میں یہ تھریڈ پہلے کیوں نہ دیکھ سکی۔:confused:

میں آپ کو کچھ صفحے بھیج دیتی ہوں۔ آپ بے شک آرام سے لکھیں، کوئی جلدی نہیں۔:)
 

ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ اعجاز کو بھی کچھ کام دیا جائے۔ اعجاز کیا آپ کچھ مدد کروانے کے لیے تیار ہیں؟ :p
 

ماوراء

محفلین
میرے پاس ٹوٹل 60 صفحات کی فائلز ہیں۔ (باقی صفحات سکین کرنا ہوں گے)

اب تک جو لکھے یا بانٹے جا چکے ہیں۔

صفحہ: 1 - 17 = ماوراء (مکمل)
صفحہ: 18 - 21 = محب علوی (ابھی تک نہیں لکھے)
صفحہ: 22 - 25 = سیدہ شگفتہ (مکمل)
صفحہ: 26 - 29 = ماوراء (مکمل)
صفحہ: 30 - 33 = فرحت کیانی (مکمل)
صفحہ: 34 - 47 = شمشاد (مکمل)
------------
** فرحت ابھی میں آپ کو 48 - 52 تک بھیج رہی ہوں۔
 

فاتح

لائبریرین
السلام علیکم!
یہ لیجئے ماورا۔ آپ کے مرسلہ ربط کے ذریعے میں یہاں تک تو پہنچ گیا ہوں۔ آگے کیا حکم ہے؟:)
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام اور بہت شکریہ فاتح۔ لیکن حکم نہیں بلکہ درخواست ہے۔ اگر آپ باغ و بہار لکھنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے مجھے آپ کو فائل بھیجنا ہو گی۔ اور فائل بھیجنے کے لیے مجھے آپ کا ای میل ایڈریس چاہیے ہو گا۔ اگر آپ ای میل ایڈریس نہیں دنیا چاہتے تو میں آپ کو کسی اور طریقے سے فائلز پی ایم میں بھیج سکتی ہوں۔ اب آپ کہیے۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
کل صفحات صرف 328

اگر کوئی بخوشی اس کام میں مدد کروانا چاہتا ہے تو میں اس کو شاندار طریقے سے خوش آمدید کروں گی۔کام ختم ہو جانے کی صورت میں ٹافیاں بھی بانٹی جائیں گی۔ :p



ماوراء
فرحت
فاتح

مزید نام۔۔۔۔؟؟

فاتح صاحب، میں انشاءاللہ صبح آپ کو فائلز بھیجتی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
جی بالکل شگفتہ، اب والے صفحے تو بالکل چھوٹے چھوٹے ہیں۔ میں زیادہ نہیں بھیجوں گی۔:)
 

ماوراء

محفلین
باغ و بہار
سیر پہلے درویش کی
61 صفحات


صفحہ: 1 - 17 = ماوراء (مکمل)
صفحہ: 18 - 21 = محب علوی (نامکمل)
صفحہ: 22 - 25 = سیدہ شگفتہ (مکمل)
صفحہ: 26 - 29 = ماوراء (مکمل)
صفحہ: 30 - 33 = فرحت کیانی (مکمل)
صفحہ: 34 - 47 = شمشاد (مکمل)
صفحہ : 48 - 52 = فرحت (مکمل)
صفحہ: 53 ۔ 61 = فاتح (مکمل)
 

ماوراء

محفلین
سیر دوسرے درویش کی۔

صفحہ : 82 - 255

ماوراء : 82 - 91
شگفتہ : 92 - 101


مزید نام۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 

ماوراء

محفلین
ہائے۔۔۔۔فرحت۔۔۔آپ کتنی اچھی ہیں۔ سچی سے۔:( میں نے آپ کا نام اس لیے نہیں لکھا تھا کہ آپ عمران سیریز کا بھی کام لیا ہے۔ اور مجھے خود بھی کہتے ہوئے شرم آ رہی تھی کہ ایک ساتھ اتنا کام دینا ٹھیک نہیں۔ لیکن آپ نے تو اتنے پیار سے آ کر لکھ دیا۔۔ " میں ہوں نا۔" :)

چلیں۔۔۔میں آپ کو کل تک بھیجتی ہوں۔ اور آپ بے شک آرام سے لکھیں۔ کوئی جلدی نہیں۔ (کیونکہ مجھے ٹائپنگ کی وجہ سے بازو میں درد ہو گیا ہوا ہے۔ مجھے ڈر رہتا ہے کسی اور کو بھی نہ ہو جائے۔:()
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہائے۔۔۔۔فرحت۔۔۔آپ کتنی اچھی ہیں۔ سچی سے۔:( میں نے آپ کا نام اس لیے نہیں لکھا تھا کہ آپ عمران سیریز کا بھی کام لیا ہے۔ اور مجھے خود بھی کہتے ہوئے شرم آ رہی تھی کہ ایک ساتھ اتنا کام دینا ٹھیک نہیں۔ لیکن آپ نے تو اتنے پیار سے آ کر لکھ دیا۔۔ " میں ہوں نا۔" :)

چلیں۔۔۔میں آپ کو کل تک بھیجتی ہوں۔ اور آپ بے شک آرام سے لکھیں۔ کوئی جلدی نہیں۔ (کیونکہ مجھے ٹائپنگ کی وجہ سے بازو میں درد ہو گیا ہوا ہے۔ مجھے ڈر رہتا ہے کسی اور کو بھی نہ ہو جائے۔:()

:) کوئی بات نہیں۔۔آپ اور شگفتہ بھی تو کر رہی ہیں ناں :) آپ مجھ سے صرف یہ پوچھا کرو کہ کتنے دنوں میں کام مکمل کر سکتی ہوں ۔۔
بازو میں زیادہ درد ہوا تو بنا ہچکچاہٹ اپنا کچھ کام مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں، میں ایسا تب پوچھوں گی جب میں خود کام وقت پر لیا کروں گی۔۔:p

اگر زیادہ درد ہوا تو ضرور کہوں گی۔ اتنا عرصہ میں نے اسی لیے ٹائپنگ چھوڑی رکھی۔ کہ کچھ بہتر ہو جائے۔ بہت شکریہ۔
 

ماوراء

محفلین
سیر دوسرے درویش کی۔

صفحہ : 82 - 255

ماوراء : 82 - 91
شگفتہ : 92 - 101
فرحت : 102 - 111
فاتح : 112 - 121
شمشاد : 122 - 141

 

ماوراء

محفلین
آپ کا انتظار کر رہی تھی شمشاد بھائی۔:) میرے پاس سکین شدہ صفحات نہیں تھے۔ اور اب مجھے فاتح نے اس کتاب کے سکین شدہ صفحات دئیے ہیں۔ اس لیے اب کام شروع کیا ہے۔ آپ نے مدد کروانی ہے نا۔۔؟
 
Top