تاسف باسم بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال

اردو محفل کے پرانے رکن باسم بھائی کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حسنات کو قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے، درجات بلند فرمائے، باسم بھائی اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
 
سروش

محفلین
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهَا
 
فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہا وارحمہا واکرم نزلہا ووسع مدخلہا وارزقہا بالجنۃ الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
 
جاسمن

لائبریرین
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حسنات کو قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے، درجات بلند فرمائے، باسم بھائی اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
آمین!ثم آمین!
اللہ ان کی قبر کو روشن ،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔گھر والوں کو ان کے لئے صدقئہ جاریہ بنائے۔آمین!ثم آمین!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top