مبارکباد باجو کو مبارک

عمر سیف

محفلین
mithai.gif

----------------------
Assorted%20mithai.jpg
 

تیشہ

محفلین
:p ہائے کتنے مزے مزے کی مٹھائی ہے ۔

شکریہ ض ب ط ۔ اب اس میں سے اک آدھ تم بھی لے لو :D ،
 

پاکستانی

محفلین
ارے واہ اتنی ڈھیر ساری مٹھائی :wink: :wink:



بہت بہت مبارک باد باجو ۔۔۔۔ اللہ آپ کو ہر امتحان میں کامیاب کرے ۔۔۔۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو کا جو امتحان آج مورخہ 23 مارچ کو ہونا تھا، وہ ہوا، اور نتیجہ یہ نکلا کہ وہ پاس ہو گئی ہیں۔

باجو آپ کو بہت بہت مبارک ہو

شکریہ یہ سب بھا بھی کی دعاؤں کا نتیجہ ہے :) اس لئے بھابھی کو بہت بہت سا شکریہ بولئے گا ۔ ویسے تو وہ خود بھی پڑھ رہی ہونگیں
بھابھی آپکی کل کی دعاؤں کا اثر ہے ۔ :)
شکریہ ۔

وہ کہہ رہی ہیں کہ اس میں آپ کی اپنی محنت کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔

دعا ہے اللہ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرئے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ بھی اچھا ہے۔ میں جب وہاں آؤں گا تو ائیرپورٹ پر ہی ملاقات ہو جائے گی۔ :wink:


یہ جاب صرف ائیر پورٹ کی ہے اس میں پھر سیکیورٹی ، کسٹمر سروس ، بیگیج وغیرہ جیسے محتلف کام ہوتے ہیں ۔

جو کہ ائیر پورٹ کے اندر کے کام شا مل ہوتے ہں ۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو کا جو امتحان آج مورخہ 23 مارچ کو ہونا تھا، وہ ہوا، اور نتیجہ یہ نکلا کہ وہ پاس ہو گئی ہیں۔

باجو آپ کو بہت بہت مبارک ہو

شکریہ یہ سب بھا بھی کی دعاؤں کا نتیجہ ہے :) اس لئے بھابھی کو بہت بہت سا شکریہ بولئے گا ۔ ویسے تو وہ خود بھی پڑھ رہی ہونگیں
بھابھی آپکی کل کی دعاؤں کا اثر ہے ۔ :)
شکریہ ۔

وہ کہہ رہی ہیں کہ اس میں آپ کی اپنی محنت کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔

دعا ہے اللہ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرئے۔




شکریہ بھابھی ۔ :)
 

تفسیر

محفلین
ننھی منی:D
مجھے موتی چور کے اصلی والے لڈو بنا کر کھلایں تو میں سوات جاتے ہوتے لندن ائر پورٹ میں کنیکٹنگ فالائٹ لوں ورنہ ہانگ کانگ کے راستہ سوات جانے کا ارادہ ہے۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ننھی منی:D
مجھے موتی چور کے اصلی والے لڈو بنا کر کھلایں تو میں سوات جاتے ہوتے لندن ائر پورٹ میں کنیکٹنگ فالائٹ لوں ورنہ ہانگ کانگ کے راستہ سوات جانے کا ارادہ ہے۔ :lol:




:p بڑے بھیا آپ یقینا heathrow سے آرہے ہوں گے وہ ائیر پورٹ مجھ سے چار گھنٹے دور ہے ٹریفک زیادہ ہو تو پانچ گھنٹے ۔ :D
مانچسٹر ائیر پورٹ :( وہ اس سے بھی کہیں زیادہ دور ہے میرے لئے ۔ :cry:
گیٹ وک وہ ان دونوں سے دور ہے میرے لئے

میرے لئے اگر کبھی کوئی آئے تو مجھے قریب stansted پڑتا ہے ۔
اس ائر پورٹ پر اپنی پہنچ ہے ۔
آپ کب ؟ اور کہاں سے آرہے ہیں ؟
 

سارہ خان

محفلین
سوری سوری باجو آپ کو مبارک دینا تو مین بھول ہی گئی تھی ۔۔۔ :( ۔۔ مجھے لگا تھا کہ دے چکی ہوں شاید ۔۔
whacky078.gif


1012-041-02-1046.gif

میری دعا ہے کہ اسی طرح ہر امتحان میں کامیابی ملے آپ کو۔۔۔ :)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،


باجو، بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہرامتحان میں کامیاب و کامران کرے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 
Top