مبارکباد باجو کو مبارک

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو مجھے تو نور جہاں کا گانا یاد آ گیا ہے۔

بڑی عمر ہے تمھاری،
ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمھیں یہ نظر ہماری
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمھارا​

کچھ ایسے ہی تھا۔ :p

:D پہلے تو میں سوگئی تھی بہت نیند آگئی تھی اسکے بعد بہنوں کے ساتھ فون پر تھی اور اب یہاں آئی ۔ تمھیں بچاری کو میں نے سوتے میں جگایا تھا ؟ :? مجھے خوشی میں خیال نہ رہا کہ ماورہ ابھی سورہی ہوگی ۔؟
میں ٹرین میں ہی تھی کہ جھٹ پٹ سب کو ایم ایس ایم کرنے لگ گئی کہ پاس ہوئی 8) پاس ہوئی ۔ :mogambo:

:chill:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو مجھے تو نور جہاں کا گانا یاد آ گیا ہے۔

بڑی عمر ہے تمھاری،
ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمھیں یہ نظر ہماری
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمھارا​

کچھ ایسے ہی تھا۔ :p

خیر اب اتنی بڑی بھی عمر نہیں میری ۔ :D مجھ سے بڑے بڑے ہیں ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

نہیں سارا مذاق کیا ہے۔ میری آنکھ اسی وقت کھلی تھی۔ اور اٹھنے کا سوچ ہی رہی تھی کہ آپ کا میسج آیا۔ :p
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو کا جو امتحان آج مورخہ 23 مارچ کو ہونا تھا، وہ ہوا، اور نتیجہ یہ نکلا کہ وہ پاس ہو گئی ہیں۔

باجو آپ کو بہت بہت مبارک ہو

پاس؟ ۔۔۔۔ میں نے تو ابھی ان کا ٹسٹ پیپر چیک نہیں کیا۔:lol:
ننھی منی مبارک ہو۔:D
ویسے بھی میں بغیر دیکھے + A دیتا ہوں :D

شکریہ بڑے بھیا ۔ :D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو مجھے تو نور جہاں کا گانا یاد آ گیا ہے۔

بڑی عمر ہے تمھاری،
ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمھیں یہ نظر ہماری
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمھارا​

کچھ ایسے ہی تھا۔ :p

خیر اب اتنی بڑی بھی عمر نہیں میری ۔ :D مجھ سے بڑے بڑے ہیں ۔ :p
نہیں نہیں۔۔ یہ ابھی والی عمر کا نہیں کہا۔ جو ابھی آنی ہے، اس کا کہا ہے۔ باقی تو سب کو معلوم ہے کہ آپ کتنی چھوٹی ہیں۔ ٹی وی پہ ایک بہت ہی بکواس ڈرامہ لگتا ہے۔ اس میں (پتہ کیا نام تھا اس کا) اس کا تکیہ کلام ہوتا ہے۔ “حالی تے میں کنی چھوٹی آں۔“ :lol: :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو، ایک بار پھر بہت مبارک ہو۔ لیکن اس بار آپ سے مٹھائی کھانے کا جی چاہ رہا ہے۔ :lol:

ایڈریس سینڈ کر دو زکریا نے چودہ پندرہ ڈبے بیجھنے ہیں ہر ہفتے :D ان میں سے ایک تمھیں بیجھ دوں گی نا ۔

شکریہ ماورہ ۔
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
میں نے ننھی منی کو مٹھائی کھلادی اور اس کا تصویری ثبوت موجود بھی ہے :lol:
مجھے تو ان کے ہاتھ سے بنائے ہوئے وہ موتی چور کے لڈو کھانا ہیں۔ جن کی دھوم لندن میں مچی ہوئی ہے :D

ہاں مگر وہ مٹھائی تو آپ بھیج چکے اب کیا بار بار مانگوں ۔ :lol:
مگر بڑے بھیا کونسے موتی چور کے لڈو ؟ کس کے ہاتھ کے بنے ہوئے ؟ اور کہاں کی دھوم ؟ :)
بلکے سچ مجھے یا د آیا لڈو تو آپ نے بیجھنے تھے نا ؟ :?
 
شمشاد

لائبریرین
اب آپ آ گئی ہیں تو ایکبار پھر آپ کو مبارک

اب تو بتا دیں کہ امتحان کس مضمون کا تھا؟
 
تیشہ

محفلین
دوست نے کہا:
مبارکباد جی۔
ویسے امتحان تھا کس چیز کا
اور ہاں آپ کی طرف ایک ڈبہ مٹھائی ہوگئی اب جب میری طرف کوئی مبارک نکلی تو ادھار چکا دیجیے گا۔
:D

شکریہ دوست بھیا ، :) آپکی مٹھائی ادھار رہی اب میرا دل ہے آپ بھی کوئی مبارک والی خبر لے کر آئیے تاکہ حساب برابر ہو :D :D

میں سٹوڈنٹ ہوں نا ۔ تو سٹوڈنٹس کے اگزیم تو پھر ہوا کرتے ہیں نا ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اب آپ آ گئی ہیں تو ایکبار پھر آپ کو مبارک

اب تو بتا دیں کہ امتحان کس مضمون کا تھا؟

ائیر پورٹ کی اک جاب کے سلسلے میں ، میں جو کورس کر رہی یہ سب اسی کا ہے ۔
اب اور کچھ نہ پوچھئے کہ اک اور امتحان باقی ہے :D
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو پتہ نہیں کہاں رہ گئیں۔ :roll:
آج مٹھائی کھانے کا بہت جی چاہ رہا ہے۔ :lol:

--------ooo--------

دوست، یہ ایک بہت خاص امتحان تھا۔ جس کا باجو نے پوچھنے پر نہیں بتایا۔ ہماری تو دعا ہے کہ باجو ہر امتحان میں کامیابی حاصل کریں۔ آمین۔ :lol:

سچی سے آج میں بیھج دیتی اگر ایڈریس ہوتا تو ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
دوست نے کہا:
مبارکباد جی۔
ویسے امتحان تھا کس چیز کا
اور ہاں آپ کی طرف ایک ڈبہ مٹھائی ہوگئی اب جب میری طرف کوئی مبارک نکلی تو ادھار چکا دیجیے گا۔
:D

شاکر بھائی آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے، مبارک آپ کی طرف سے ہو یا باجو کیطرف سے، مٹھائی آپ کو ہی کھلانی ہے۔

:lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو مجھے تو نور جہاں کا گانا یاد آ گیا ہے۔

بڑی عمر ہے تمھاری،
ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمھیں یہ نظر ہماری
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمھارا​

کچھ ایسے ہی تھا۔ :p

خیر اب اتنی بڑی بھی عمر نہیں میری ۔ :D مجھ سے بڑے بڑے ہیں ۔ :p
نہیں نہیں۔۔ یہ ابھی والی عمر کا نہیں کہا۔ جو ابھی آنی ہے، اس کا کہا ہے۔ باقی تو سب کو معلوم ہے کہ آپ کتنی چھوٹی ہیں۔ ٹی وی پہ ایک بہت ہی بکواس ڈرامہ لگتا ہے۔ اس میں (پتہ کیا نام تھا اس کا) اس کا تکیہ کلام ہوتا ہے۔ “حالی تے میں کنی چھوٹی آں۔“ :lol: :p

ہاں نا تو حا لی میری وی کی عمر :D ۔؟ :p
ہوں میں چھوٹی کام کروں میں بڑے بڑے۔
 
ماوراء

محفلین
نہیں باجو، میٹھا چھوڑا ہوا ہے۔ ورنہ ایڈریس بھی دے دیتی۔ :cry: :p

-----------ooo-------------

چھوٹی تو واقعی آپ ہیں، کوئی شک نہیں۔ :wink:
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:

شکریہ مگر ض ب ط ؟ مٹھائی کدھر ہے ؟ :roll: :)

مٹھائی دوکان پہ ہوگی۔ :)

finalmithai.jpg
 
Top