آپ تو ایسے کہرہی ہیں جیسے میرا شدت سے انتظار کر رہی تھی;) شکر ہے آگئی ہوں:) نہیں تو اور کیا:mad::):)
ملائکہ محفلین اگست 3، 2008 #21 مرک نے کہا: آپ تو ایسے کہرہی ہیں جیسے میرا شدت سے انتظار کر رہی تھی شکر ہے آگئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں تو اور کیا
مرک نے کہا: آپ تو ایسے کہرہی ہیں جیسے میرا شدت سے انتظار کر رہی تھی شکر ہے آگئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں تو اور کیا
شبنم محفلین جنوری 7، 2009 #23 آج اگر احباب ہمارے ہم کو ہی ڈستے ہیں تو کیا یہ زہریلے ناگ تو ناصر ہم نے خود ہی پالے ہیں واہ کیا حقیقت بیان کی گئ ہے۔ سبحان اللہ
آج اگر احباب ہمارے ہم کو ہی ڈستے ہیں تو کیا یہ زہریلے ناگ تو ناصر ہم نے خود ہی پالے ہیں واہ کیا حقیقت بیان کی گئ ہے۔ سبحان اللہ
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2009 #24 شبنم میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
زین لائبریرین جنوری 7، 2009 #25 بہت شکریہ ملائیکہ بہن۔ اور شبنم ! ہم آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #29 شبنم رات کے پچھلے پہر اترتی ہے۔ انتظار کریں۔ دھوپ لگے ہی شبنم غائب۔
زینب محفلین جنوری 8، 2009 #30 آنکھوں میں روشن ہیں تمھاری آشاؤں کے سندر دیپ دل میں سہانی یادوں کے کچھ دھندلے سے اجیالے ہیں تم سے کیسا شکوہ کرنا، شکوہ کرنا اب لاحاصل خود ہی سوچو تم نے اب تک کتنے وعدے ٹالے ہیں لاجواب
آنکھوں میں روشن ہیں تمھاری آشاؤں کے سندر دیپ دل میں سہانی یادوں کے کچھ دھندلے سے اجیالے ہیں تم سے کیسا شکوہ کرنا، شکوہ کرنا اب لاحاصل خود ہی سوچو تم نے اب تک کتنے وعدے ٹالے ہیں لاجواب