1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

بابِ رُفتگی

نیرنگ خیال نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 20, 2013

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    محبتوں پر سپاسگزار ہوں۔ شاد رہیے۔
     
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,094
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ نے اتناااااااااا لمبا صرف یہ بتانے کے لیے لکھا کہ آپ کو ایک سال ہوگیا ہے۔۔o_O:p
    واہ۔زبردست ۔:applause:
    پتہ نہیں اتنا بول سوری میرا مطبل ہے لکھ کیسے لیتے ہیں:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,094
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نام ہی اتنا "اوکھا" رکھا ہے مجھے تو اس کی سمجھ نہیں آئی۔خیر ہمت ِمرداں مدد خدا (یہ نہیں کہنا میں کڑی ہوں ا۔)کے مصداق پر عمل کرتے ہوئے میں نے اس تھریڈ کو پڑھنا شروع کیا۔شکر ہے اندر جو بھی لکھا اس کا حاصل آخیر میں سمجھ آہی گیا۔یعنی آپ کو ایک سال ہوگیا ہے:p
    میں سمجھتی تھی آپ بہت پُرانے ہیں۔پرانے سے مراد اب خود کو بوڑھا ااور قدیم زمانے کا ہرگز نا سمجھیے گا :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بس لوگوں کا وقت ضائع کرنے میں تو ہمیں کمال حاصل ہے نا۔۔۔۔ :p
    بس ادھر ادھر کی گپیں مارنا شروع کردو۔۔۔ اتنا لکھا جائے گا۔

    ہاہاہاہااااا۔۔۔ چلو یہ بھی بہت ہے کہ حاصل گفتگو سمجھ آگیا۔۔۔۔ ویسے اس تحریر کو تین سال ہوگئے۔۔۔تو محفل پر اگلے سال پانچ سال (اگر زندگی نے مہلت دی) مکمل ہونے پر بھی لوگوں کا وقت ضائع کریں گے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,094
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہاہا۔۔۔ جتنا کچھ آپ لکھتے ہیں پڑھتے پڑھتے ہی دماغ کی دہی بن جاتی ہے ۔اور مزے کی بات ہے آخیر میں سمجھ بھی آااااا ہی جاتی ہے۔:D:foot-in-mouth:
    ہاہ۔۔ یعنی یہ پرانی تحریر تھی آ پ کی:(o_O
    میں نے تو اب ہی پڑھی۔پھر میرا اندازہ ٹھیک نکلا آپ پُرانے ہی ہیں:p
    میں بھی حیران تھی ایک بندہ ایک سال میں اتنے مراسلے کیسے لکھ سکتا ہے۔شکر ہے آپ نے میری کنفیوژن دور کردی:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واہ بئی۔۔۔۔ سچی رائے۔۔۔ :p

    دکھ ہوا سن کر۔۔۔ نئی سمجھ کر پڑھ لی جائے۔۔۔

    بہت پرانا۔۔۔ گزشتہ صدی کا۔۔۔۔ :p

    ویسے نئے مجھے نیا نہیں سمجھتے اور پرانے پرانا۔۔۔۔ میں تو درمیان میں لٹکا ہوا ہوں۔۔۔ :p
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,094
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہاہاہاہا
    جی جی کوئی ملاوٹ نہیں:p
    ہاں جی۔مگر آپ کی تحریر پر نہیں خود پر۔میں کبھی تھریڈ کی ڈیٹ نہیں دیکھتی اور شروع ہوجاتی ہوں۔پہلے بھی 1 ،2 بار ایسا ہوچکا ہے بعد میں پتہ چلتا ہے یہ تو 2،3 سال پرانی تحریریں ہیںo_O:p
    ہاہاہاہاہا:D
    ہاہاہا:p
    اے ون جواب۔۔خلا میں ہیں کیا؟:eek:o_O
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کوئی بات نہیں پرانی تحاریر بھی پڑھنے ہی کے لیے ہوتی ہیں۔۔۔۔ :p
    بس یہی خلاؤں میں ہی بھٹکتا سمجھیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,956
    بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے!! :)
    بہت خوبصورت تحریر ہے نین بھائی!! داد نہ دینا زیادتی ہو گی۔ اسی طرح محفل میں اپنے الفاظ کا جادو جگاتے رہیے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حیرت ہے۔ میں سمجھتا تھا کہ پسندکیا ہوا ہے، پڑھا تو پہلے تھا۔
    اچانک نظر پڑی تو پتہ چلا کہ اتنی خوبصورت تحریر میری پسندیدگی سے محروم ہے۔
    اب سورج کو موبائل کی ٹارچ کیا دکھائیں۔ بہت عمدہ ہمیشہ کی طرح
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ لاریب۔۔۔۔ :)

    تابش بھائی محبت ہے آپ کی۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دائم آباد رہے گی دنیا (محفل)
    ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا
    نیرنگ خیال!!!!
    جناب !!!!!
    اتنا دلنشن انداز بیان ہے ہر لفظ دل پر اثر انداز ہوتاہے۔۔۔۔پروردگار سے دعا ہے سلامت رکھے آپ کو آمین۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سیما علی اس قدر پرانے دھاگے کو کھود کر نکالنے اور پھر اس پر داد دینے کے لیے تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ بہت نوازش آپ کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے لیے تو پرانے نہیں کیو نکہ آپکی تحریر مجھے آپ سے روشناس کراتی ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 6, 2021
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نوازش ہے آپ کی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جناب نیرنگ!!!
    اگر یہ بونگیاں ہیں تو شاہکار کیا ہوگا ۔ بخدا دوبارہ پڑھا پہلے سے زیادہ لطف آیا۔
    بلکہ موزوں الفاظ ہی نہیں جو آپکی تحریر کی تعریف کا حق ادا کرسکیں ۔آپکی نذر ؀
    زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں:flower::flower::flower::flower::flower:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہم شاہکار کے پاس نہیں پھٹکتے۔ وہ تو ساحر کو بھی واپس کرنا پڑ گیا تھا۔
    بہت شکرگزار ہوں۔ دل بڑھانے کا شکریہ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    553
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    جب الفاظ کی کمی میں لسانی، چرب زبانی اور طلاقت لسانی کا یہ عالم ہے تو الفاظ کی فراوانی کی صورت میں کیا کیا گل کھلائیں گے نیرنگ خیال بھائی صاحب :):)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم آپ سے صد فی صد متفق :):):):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,822
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اتنی فراوانی میں تو خاموشی ہی ہوتی ہے۔ :)
    بہت محبت عمار صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر