اشتیاق علی
لائبریرین
اس تصویر میں تو بابا جی بڑے پیارے انداز میں مسکرا کر سلام کر رہے ہیں۔ واہ واہ بھائی باباجی کا اخلاق ما شا اللہیہ تصویر میں جب کامونکی سے گوجرانوالہ آرہا ہے صبح کے وقت اس وقت میری بائک کی سپیڈ لگ بھگ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی ، میرے قریب سے یہ موٹر سائیکل گزر رہی تھی میں نے چلتی بائک پر بنائی تھی۔

		 اصل میں یہ غصے والی تصویر بنانے سے پہلے فخر بھانجے نے بابے جی کو یہ بتا دیا تھا کہ چھوٹے بھا بہت لمبے عرصے سے غائب ہیں محفل سے
 اصل میں یہ غصے والی تصویر بنانے سے پہلے فخر بھانجے نے بابے جی کو یہ بتا دیا تھا کہ چھوٹے بھا بہت لمبے عرصے سے غائب ہیں محفل سے 