ضرورت اس بات کی بھی ہے کہ جب تک بیٹھا ہوں ہاتھ پاؤں مارتا رہوںصحیح ہے۔ مغرب کے بعد کر لیجئیے گا
کہنا یہ تھا کہ ہاتھ ماریں مگر پاؤں روکے رکھیںضرورت اس بات کی بھی ہے کہ جب تک بیٹھا ہوں ہاتھ پاؤں مارتا رہوں
گھوم پھر کر بات وہیں آ جاتی ہےکہنا یہ تھا کہ ہاتھ ماریں مگر پاؤں روکے رکھیں
لیجئیے اب گھمانا بند کر کے کچن میں جاتے ہیں قہوہ بنانےگھوم پھر کر بات وہیں آ جاتی ہے
میرے لیے چائے کا کہہ دینا ثمرین سے، وہیں کچن میں ہی ہو گیلیجئیے اب گھمانا بند کر کے کچن میں جاتے ہیں قہوہ بنانے
مزے کی بات یہ تو۔ آ جائیے روفی بھیالیکن محض ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا محمد عبدالرؤوف ، یہاں کچھ لکھیں اور ہم سے باتیں کریں۔ کچھ اپنی کہیں کچھ ہماری سنیں۔ تا کہ کچھ جان پہچان بن سکے
نماز پڑھ کر آئیں گے شاید، مغرب کا وقت ہونے والا ہےمزے کی بات یہ تو۔ آ جائیے روفی بھیا
مزا نماز کا نماز میں گم ہونے میں ہے ہمیں سب سے زیادہ لطف نمازِ فجر میں آتا جب سکون سے آپ نماز ادا کرتے ہیںنماز پڑھ کر آئیں گے شاید، مغرب کا وقت ہونے والا ہے
ہاں جی۔۔۔ آئیے باتیں کرتے ہیں۔ لیکن صحیح صحیح بتائیے چار ہزاری پوری کرنی ہے یا جان پہچان بڑھانی ہےلیکن محض ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا محمد عبدالرؤوف ، یہاں کچھ لکھیں اور ہم سے باتیں کریں۔ کچھ اپنی کہیں کچھ ہماری سنیں۔ تا کہ کچھ جان پہچان بن سکے