عظیم

محفلین
غسل کرانے کا کہہ رہے تھے گھوڑوں کو، پہلی بارش کا پوچھ رہے تھے۔ ظاہر ہے کہ اتنا بھگاتے ہیں ان بیچاروں کو تو گرد وغیرہ تو پڑ ہی جاتی ہو گی
 

سیما علی

لائبریرین
نماز پڑھ کر آئیں گے شاید، مغرب کا وقت ہونے والا ہے
مزا نماز کا نماز میں گم ہونے میں ہے ہمیں سب سے زیادہ لطف نمازِ فجر میں آتا جب سکون سے آپ نماز ادا کرتے ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر۔62
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیکن محض ریٹنگ سے کام نہیں چلے گا محمد عبدالرؤوف ، یہاں کچھ لکھیں اور ہم سے باتیں کریں۔ کچھ اپنی کہیں کچھ ہماری سنیں۔ تا کہ کچھ جان پہچان بن سکے
ہاں جی۔۔۔ آئیے باتیں کرتے ہیں۔ لیکن صحیح صحیح بتائیے چار ہزاری پوری کرنی ہے یا جان پہچان بڑھانی ہے :ROFLMAO:
 
Top