عظیم

محفلین
صداقت کتنی تھی اس خبر میں یہ تو اللہ ہی جانے مگر ایک جگہ پڑھا تھا کہ سائنسدانوں نے یہ تحقیق کیا ہے کہ پہلے انڈہ آیا تھا، اس کی وجہ سے بتائی جا رہی تھی کہ انڈے کا خول جس مواد سے بنتا ہے وہ مرغی ہی پیدا کر سکتی ہے
اوہو!! ایک تصحیح کر دوں کہ میں 'پہلے مرغی آئی تھی' لکھنا چاہ رہا تھا!
 

عظیم

محفلین
کبھی بجلی نہیں تو کبھی گیس نہیں، مگر پھر بھی شکر ہے کہ ایک پھل بیچنے والا اپنی بائیک کے پیچھے لگی ٹرالی میں بغیر کسی خوف کے پھل لے کر جا رہا ہوتا ہے۔ یعنی الحمد للہ اسے یہ فکر نہیں ہوتی کہ پیچھے اس کا پھل کہیں چوری نہ ہو رہا ہو۔
 
Top