عظیم

محفلین
دیکھوں کہیں بھائی ادھر ہی نہ آ جائے جس کی بات بتانے لگا ہوں کہ وہ بھی بچپن میں پتی چمچ بھر بھر کر کھاتا تھا
 

عظیم

محفلین
ڈسکورڈ پر دیکھیں گے کہ ثمرین یونہی سب کی خدمت میں لگی رہتی ہے یا اپنا رنگ بدل لیتی ہے وہاں جا کر!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top