سید عاطف علی
لائبریرین
ژوبی گھوڑا جو ٹھہرا۔
عجب نہیں کہ جو ایک طوفان آیا ہے علم کا اس سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی وجہ سے اسی کی بدولت لوگوں میں آگاہی بڑھی ہو کہ صحت کے اصولوں کو بھی مد نظر رکھنا ہے!ظن یہی ہے کہ لوگ اب خیال رکھنے لگے ہیں ۔
غنیمت جانیے کہ آپ نے یہ ہم سے سنا۔ ورنہ موصوف خود ٹھوکر کو اپنا نام دے چکے تھے!ٹھوکر نیاز بیگ کا نیا نام مریم افتخار نے خوب بتایا ہے آج
فرض تو میں یہی کر رہا تھا کہ شاید آپ کی جانب سے یا محفل کے کسی اور رکن کی جانب سے یہ نام دیا گیا ہے، یہ تو حیرت کی بات ہے کہ جناب نے خود ہی یہ نام اپنے لیے تجویز کیاغنیمت جانیے کہ آپ نے یہ ہم سے سنا۔ ورنہ موصوف خود ٹھوکر کو اپنا نام دے چکے تھے!