عظیم

محفلین

عظیم

محفلین
غنیمت جانیے کہ آپ نے یہ ہم سے سنا۔ ورنہ موصوف خود ٹھوکر کو اپنا نام دے چکے تھے!
فرض تو میں یہی کر رہا تھا کہ شاید آپ کی جانب سے یا محفل کے کسی اور رکن کی جانب سے یہ نام دیا گیا ہے، یہ تو حیرت کی بات ہے کہ جناب نے خود ہی یہ نام اپنے لیے تجویز کیا
 

عظیم

محفلین
گھر میں ہی تھا آج تو یہ چیلنج پورا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے، ورنہ دوکان پر کہاں موقع ملتا ہے اتنا! ہاں۔ یہ ہے کہ ان دنوں میں ہمارا مندہ رہتا ہے تو یہ ممکن تھا کہ وہاں بھی کچھ مراسلے کرنے میں کامیاب ہو جاتا۔
 
Top