حلوہ، یہ املا کیسا ہے؟ کہیے یہ بھی غلط ہے
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 6:05 شام #46,402 خیر یہ تو غلط نہیں ۔ حلوہ غلط ہو بھی کیسے سکتا ہے اگر ساتھ میں پوریاں بھی ہوں اور چنے بھی۔
الف عین لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:55 شام #46,418 عام دنوں میں نہیں لیکن کل چار جولائی کو امریکی یوم آزادی پر ہر گلی سڑک پر امریکی جھنڈے لگ رہے تھے