قطعیت کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ ثمرین کا پڑھ لکھ جانا،عقل و شعور کا بڑھنااور اچھے برے میں تمیز کرلینا۔۔۔۔سب اُردُو محفل کاہی ثمر تھا ۔اب مگر اِس محفل کے برہم ہونیکی اطلاعات پر سب سے زیادہ دُکھی بھی وہی ہے،خدا خٰیرکرے :​
لگتا نہیں ہے دل کہیں اُس بیقرار کا​
 

وجی

لائبریرین
کوئی فالودہ وغیرہ پیش کریں آپ کو اس رنگا رنگ تعزیت میں ؟؟؟
آپا آپ کا کیا خیال ہے ؟
گم نہ ہوجائیں آپ رنگارنگ تعزیت میں کہ لڑی کی ترتیب ہی بھول جائیں

قبلہ ہم تو تعزیت کے لیے آئے ہیں
جی بلکل آپ کریں ہم کیسے آپ کو اور اوروں کو روکیں۔
 
Top