عظیم

محفلین
رہنے ہی دیا جاتا ہے ذکر میں ہر ایک کو لانے کو، جب سب محفلین کہہ دیا تو سبھی شامل ہو گئے
وعلیکم السلام
 

الف عین

لائبریرین
سلام تو محفل میں ایک ہی کیا جاتا ہے لیکن جواب دینا سب پر واجب ہوتا ہے سنت کے مطابق۔
یعنی سب کو السلام علیکم
 
Top