سیما علی

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
ٹیکسی جو بلال اعظم کے لئے آئی تھی کل، اس کے ڈرائیور بھی سردار جی تھے تو میں نے بلال سے کیا کہ پنجابی میں گلاں کرتے جاؤ!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جب سے رمضان شروع ہوا ہے رام جی سے ملاقات نہیں ہوئی ۔ آج یہاں آخری ورکنگ ڈے ہے اور پھر عید کی چھٹیاں۔
اب رمضان بلکہ عید کے بعد ملاقات ہو گی رام جی سے ۔
 
خیال اچھا ہے !
شگوفے نئے دِل کھلانے لگا ہے
فضائے چمن میں عجب تازگی ہے
جمی ہے نظر اِک اُسی گُل پہ سب کی
شکؔیل آج پڑھیے غزل وہ دوبارہ
۔۔۔بہاروں کا موسم جو آنے لگا ہے
کہ بیمار
۔بھی۔ گنگنانے لگا ہے
جو مجھ سے نگاہیں چُرانے لگا ہے
’’مجھے یاد پھر کوئی آنے لگا ہے‘‘



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
َ سب جگہوں کا یہی رواج ہے، کیا امریکہ بہادر اور انگلستان لاٹ صاحب فرما سکتے ہیں ہم رواج رکھتے ہی نہیں؟
رسموں و رواجوں نے ہمارے معاشرے کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔
شمشاد بھائی کا مطلب ہے کہ وہ رسوم و رواج جو اخلاق، مذہب اور قوانین کی پاسداری کی حدود سے تجاوز کرنے لگیں ۔
 

عظیم

محفلین
صبح اٹھائیسواں روزہ ہو گا ان شاء اللہ پاکستان میں، ہم بازار میں تجارت کرنے والوں کے لیے یہ چند روز کچھ زیادہ محنت طلب ہوتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
ضروری ہے کہ مطلع کروں کہ یہاں مقامی مطلع نہیں، عالمی مطلع مانا جاتا ہے، دنیا میں کہیں بھی چاند کی خبر آ جائے، اس دن سے مہینہ شروع ہوتا ہے۔ اس لئے آج رات ڈیوس، کیلیفورنیا میں ہماری انتیسویں تراویح ہے اور ختم قرآن! اگر کل شام تک کہیں سے چاند کی خبر آ جائے تو پرسوں منگل کو عید ہے۔ہندوستانی بوہروں نے تو منگل کی عید کا اعلان کر بھی دیا ہے!( ابھی 8 اپریل کے اخبار سے معلوم ہوا)
 

عظیم

محفلین
ظاہر تو یہاں بھی یہ ہو رہا ہے کہ شاید انتیس روزے رہیں پاکستان میں اس بار، اب آگے دیکھیں کیا بنتا ہے
 
Top