الف عین

لائبریرین
ہم بھی سلام ہی داغ دیں، سلام سے بہتر تو کوئی کلام نہیں کہ جنت میں سب یہی کلام کریں گے
السلام علیکم
 

سیما علی

لائبریرین
ابتدا کرتے ہیں ہم اللہ کے بابرکت نام سے ۔اور السلام علیلم اہلِیانِ اردو محفل۔۔گو یہاں رات کے 2:14 منٹ ہوئے ہیں اور سب بے خبر سو رہے ہیں۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

عظیم

محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
لیجیے میری حاضری بھی قبول کیجیے اور تمام السلام علیکم کہنے والوں کو وعلیکم السلام اور نئے آنے والوں کو السلام علیکم
 

سیما علی

لائبریرین
تربیت خوب ہے ماشاء اللہ رضا کی بچیوں کی ۔۔وقت پہ صبح اُٹھنا اور وقت پہ سونا ۔۔۔ماشاء اللہ سب ٹھیک ہیں ۔۔
 

عظیم

محفلین
جہاں گرمی ہے وہاں ہی شربت چلے گا، یہاں ہمارے شہر میں تو الحمد للہ موسم ٹھنڈا ہے کل رات سے!
 

عظیم

محفلین
ڈبل کمبل لینا پڑا مجھے جون میں بھی، یہاں لاہور میں کچھ بارشوں کی وجہ سے پچھلے دنوں موسم الحمد للہ واقعی ٹھنڈا ہو گیا تھا، رات کو تو مزید ٹھنڈ ہو جاتی تھی، اب دوبارہ گرمی شروع ہو گئی ہے، یہاں قرطبہ چوک ہے ایک لاہور میں جیل روڈ کے پاس، وہاں کسی نے ایک بڑا سا بینر لگایا ہوا تھا کہ مائنس دس ڈگری جانے والا ہے درجہ حرارت، ایک دو دن لگا رہا وہ بینر اور لوگوں کو حیران کرتا رہا
 
Top