La Alma

لائبریرین
ظاہر ہے آ ہی جائیں گے۔ طوطے بلبل کے بچے کی طرح تھوڑی نہ ہیں جو ایک بار اڑیں اور کبھی واپس ہی نہ آئیں۔
 
عظیم

محفلین
عجیب بات ہے کہ طوطے بھی کبوتروں کی طرح اڑ کر واپس آ جاتے ہیں؟ میرا تو خیال ہے کہ طوطے بھی گئے تو گئے
 
عظیم

محفلین
غریب شمشاد کے پالتو طوطے تھے، مگر پھر بھی شاید اب تک لوٹ کر نہیں آئے
فقط آٹھ یا نو سال ہی ہوئے ہوں گے، مجھے یاد آتا ہے کہ شمشاد بھائی کو میں نے ہی مشورہ دیا تھا کہ طوطوں کو آزاد کر دیں، اور انہوں نے شاید میرا مشورہ قبول بھی کر لیا تھا
 
سیما علی

لائبریرین
کچھ دنوں سے سیما علی آپا نظر نہیں آ رہیں، اللہ تعالیٰ خیر و عافیت سے رکھیں جہاں بھی رکھیں
لیجیے عظیم میاں نے ہمیں یاد کیا اور ہم حاضر ۔۔شکر الحمد للہ ہم بالکل ٹھیک ۔۔ہم نے مارچ 2023 سے
Manzil Education Organization میں انتظامی ذمہ داری سنبھالی ہے اور کچھ بچوں کی تعلیم و تربیت پر صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر بارہ بچے تک خاصی مصروفیت رہتی ہے ۔۔بس یہی سبب ہے اُردو محفل سے دوری کی پھر بھی جیسے ہی موقع ملتا ہے ہم یہاں موجود ہوتے ہیں ۔۔
 
نیک تمنائیں آپ کے لیے

بھائی وجی کو وعلیکم السلام
 
لیجیے عظیم میاں نے ہمیں یاد کیا اور ہم حاضر ۔۔شکر الحمد للہ ہم بالکل ٹھیک ۔۔ہم نے مارچ 2023 سے
Manzil Education Organization میں انتظامی ذمہ داری سنبھالی ہے اور کچھ بچوں کی تعلیم و تربیت پر صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر بارہ بچے تک خاصی مصروفیت رہتی ہے ۔۔بس یہی سبب ہے اُردو محفل سے دوری کی پھر بھی جیسے ہی موقع ملتا ہے ہم یہاں موجود ہوتے ہیں ۔۔
واہ زبردست، اللہ نئی مصروفیت بابرکت بنائے، آمین
 
الف عین

لائبریرین
آپکی خدمت میں ہمارا دست بستہ آداب ۔۔سلامت رہیے۔
ہم نے مارچ 2023 سے
Manzil Education Organization میں انتظامی ذمہ داری سنبھالی ہے اور کچھ بچوں کی تعلیم و تربیت پر صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر بارہ بچے تک خاصی مصروفیت رہتی ہے ۔۔بس یہی سبب ہے اُردو محفل سے دوری کی پھر بھی جیسے ہی موقع ملتا ہے ہم یہاں موجود ہوتے ہیں ۔۔
ثمر اچھا نکلے گا شاید اس کا، نئی مصروفیت قوم کے لئے بہت سود مند ہوگی ان شاء اللہ، نیک تمنائیں میری طرف سے
 
Top