سیما علی

لائبریرین
عروس البلاد کراچی کو دونوں نے ملکر عروس البلا بنادیا ۔ان دونوں نے ملکر بالکل درست کہا آپ نے ۔۔چور اور ٹھگ دونوں جڑُ بیٹھیں گے ۔۔کیونکہ اُنکے حلوے مانڈےتو اسی صورت میں چل سکتے ہیں ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
غور کریں تو نظر آتا ہے۔۔مون سون کی بارشوں میں ڈوبتا ابھرتا کراچی اور بلدیاتی انتخابات ۔عروس البلاد کی خستہ حال سڑکیں!!!!ہر طرف غلاظت کےڈھیر ، ،پارکوں میں قائم کچرا کنڈیاں اور ہر گلی کی نکڑ پر اُبلتے گٹر،شہر کے بلدیاتی انتظام کے منتظر ہیں۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
لاکھوں دعائیں اللہ پاک سے اپنے وطن کے گوشے گوشے کی سلامتی کے لئے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
ملک سے محبت ہمیشہ قائم و دائم رہے بٹیا ہمیں بہت اچھا لگتا ہے جب آپ وطن سے محبت کا اظہار کرتیں ہیں ۔رباب ہمیشہ کہتیں ہیں ماں کاش ہم اس کی بلیسنگز کا شمار کریں تو پورا نہیں تو آدھا ملک تو سدھر جائے
 

سیما علی

لائبریرین
ممکن ہے اس کے بعد مشی خان یاد آ جاتی ہو گی
نہیں بھیا ہم نے رضیہ بٹ کی ساری ناولیں بہت پہلے پڑھیں یہ ڈرامے تو بہت بعد میں بنے ۔بہترین مصنفہ کیسے معاشرے کی دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھا کرتیں ۔اے آر خاتون اور رضیہ بٹ
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نہیں بھیا ہم نے رضیہ بٹ کی ساری ناولیں بہت پہلے پڑھیں یہ ڈرامے تو بہت بعد میں بنے ۔بہترین مصنفہ کیسے معاشرے کی دکھتی رگ پہ ہاتھ رکھا کرتیں ۔اے آر خاتون اور رضیہ بٹ
ویسے ڈرامہ بھی بہت خوب تھا۔ خاص طور مجھے شکیل کی اداکاری بہت اچھی لگی۔
 
Top