ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

عظیم

محفلین
کتنی منگوائیں گے؟ تین سے کم پہ ہم نے بولنےپہ آمادہ نہیں ہونا۔ آزما لیجئیے :D
بس قلفیاں کھوئے ملائی والی ہوں اور بادام پستہ بھی لگا ہو۔ :rollingonthefloor:
گرمی بھی یہاں پاکستان میں قلفیوں والی ہی ہے۔ تین کا فگر کیا کوئی ٹونا ہے جو تین سے کم کوئی چیز نہیں پسند؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گرمی بھی یہاں پاکستان میں قلفیوں والی ہی ہے۔ تین کا فگر کیا کوئی ٹونا ہے جو تین سے کم کوئی چیز نہیں پسند؟
لیں جی ابھی مراسلہ لکھ کر پوسٹ کرتے ہوئے ہمارے ذہن میں آیا تھا کہ کچھ ایسا ہی ملتا جلتا سوال آئے گا۔ ہاں جی ایسا ہی ہے کہ تین کا فگر ٹونا ہی ہے۔
 

عظیم

محفلین
مگر آپ کو ٹونوں کی کیا ضرورت؟ آپ تو خود انتریامی ہیں، ابھی مراسلے سے پہلے ہی جان لیا تھا کہ کیا سوال ہو گا
 

سیما علی

لائبریرین
پھر سُر میں سنیں گے ہم تو ۔۔۔کل بٹیا عین مشاعرے کے وقت ہمارے نیٹ کو مصیبت پڑی ۔۔تھک ہار کے مایوس ہو کر سو گئے ۔۔سب نے ماشاء اللہ بہت بہترین کلام پیش کیا !!!
 

عظیم

محفلین
حلیہ سے کہیں کوئی کہہ سکتا ہے ایسے شرارتی بھی ہیں روفی بھیا ۔۔۔۔
خوب حیرت ہوئی تھی مجھے بھی پچھلی بار کے مشاعرے کی ویڈیو دیکھ کر، باتوں سے واقعی کوئی بیس بچیس سال کے لڑکے لگتے ہیں، یعنی شرارتوں وغیرہ سے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دلی دعا ہے کہ خیر خیریت سے رکھیں اللہ پاک ہمارے بھائی کو۔۔۔ شرارتی تو ہیں۔ پچھل پیری کے نام پہ ہمیں یاد کرتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
 
Top