گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے کہ مہندی کے ذکر سے ایک سوال پوچھنا پڑے گا۔ پوچھیں؟
عاطف بھائی ، روؤف بھائی آپ نے اپنی شادی پہ دائیں ہاتھ پہ مہندی لگوائی یا بائیں ہاتھ پہ :ROFLMAO:
 

سیما علی

لائبریرین
اب ہمیں بھی کہنا پڑے گا کہ دو نہیں تین کہئیے۔ پستہ میں نمک زیادہ ہونے سے گلا خراب ہو ا اور بخار بھی۔
اتفاق میں برکت ہے
بہت اچھا ہوگیا اب تینوں ملکر سالگرہ کی خوشی میں راگ ملہار چھیڑتے ہیں!!!!!برکھا بہار آئی، رس کی پھوہار لائی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top