صابرہ امین

لائبریرین
غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس فانی دنیا کے تمام اسباب یہیں رہ جائیں گے- جتنی دولت اتنی کلفت و بے آرامی۔ ۔ تو کیوں نہ معقولیت سے کام لیا جائے اور اعمال کی درستی پر کام کیا جائے۔
 
گستاخی معاف لیکن غلط۔ کیونکہ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ دولت ہو اور اپنا اظہار نہ کرے۔
پہلے مرحلہ میں وہ ضروریات پوری کرتی ہے زیادہ ہوتی جائے تو پھر سہولیات۔ پھر نمود و نمائش پھر اصراف وغیرہ! یوں دولت کے مطابق یہ میٹر اونچا نیچے ہوتا رہے گا۔ الا ما شاء اللہ۔
 

سیما علی

لائبریرین
لاہور کا موسم بتائیں چھوڑیں سب باتیں چھوڑیں۔۔۔ہم ویسی دُکھی ہوگئے ہیں صبح صبح اپنے بٹیے کو یاد کر کے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
موسم بہت اچھا ہے لاہور کا، آج صبح سے ہی ہوائیں چل رہی ہیں۔
نہریں سرسبزہ پھیلاتی ہوں راوی سے نکالی کیا بات ہے آپکے ہمارے سب کے لاہور کی۔۔جہاں صرف وہ کنوئیں میٹھے تھے، جن سے معشوق پانی بھر گئے تھے اور وہی اینٹیں ٹوٹی تھیں جن پہ عاشق پاؤں دھر گئے تھے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
وہ محبتیں اور عشق اس دور میں مفقود ہیں کہ لوگ بہت کچھ دیکھ بھال کر محبت کرتے ہیں۔ لگتا ہے محبت بھی ایک دن میوزیم میں نظر آئے گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
وہ محبتیں اور عشق اس دور میں مفقود ہیں کہ لوگ بہت کچھ دیکھ بھال کر محبت کرتے ہیں۔ لگتا ہے محبت بھی ایک دن میوزیم میں نظر آئے گی۔
ہم اتفاق کرتے ہیں بٹیا آپ کی بات سے !!!!!!لیکن اس بات پہ بھی یقین رکھتے ہیں کہ ؀
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
پيارى آپا، يہ آپُکى محبت ہے کہ آپ کو سب ہى اچھے نظر آتے ہيں۔ :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: :rose:
ترتیب نہ بگڑے ان محبتوں کے اظہار میں بٹیا۔۔۔۔
ماہی احمد بٹیا کو بھی بلاتے ہیں۔۔۔
لاريب اخلاص بٹیا
رومی بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
نیرنگ خیال بھیا آپ بھی ایک عرصے سے غیر حاضر ہیں ۔۔۔
 

عظیم

محفلین
نہریں سرسبزہ پھیلاتی ہوں راوی سے نکالی کیا بات ہے آپکے ہمارے سب کے لاہور کی۔۔جہاں صرف وہ کنوئیں میٹھے تھے، جن سے معشوق پانی بھر گئے تھے اور وہی اینٹیں ٹوٹی تھیں جن پہ عاشق پاؤں دھر گئے تھے۔
جو راوی کبھی کہتے ہیں کہ چوبرجی تک ہوتی تھی آج ایک چھوٹی سی نہر بن کر رہ گئی ہے۔ اس پر گندگی نے اور برا حال کر دیا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
چاہت لاہور سے ایسے ہی نہیں ہے ؀
لاہور صرف ایک شہر نہیں ہے لاہور ایک کیف ہے۔۔۔
حسن کی بزم میں اگر ذکر لاہور کا نہ آئے
توہینِ حُسن ہو جائے توہینِ بزم ہو جائے
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
حيرت کى بات ہے کہ پاکستان آن لائن کمائى ميں اضافہ کرنے والے ممالک ميں تيسرا نمبر ہے۔ ميکسيکو اور کينيڈا کے بعد۔
 
Top