سیما علی

لائبریرین
طور طریقے سید مصطفیٰ کمال کے شاندار تھے جب تک وہ کراچی کے مئیر رہے کراچی میں نیک نیتی سے کام کیا!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
ظلم ہے کراچی والوں کے ساتھ، سننے میں آتا ہے کہ بارش کے بعد بہت زیادہ کیچڑ ہو جاتا ہے
عوامی شعور کی کمی بھی آلودگی اور گندگی کا بڑا سبب ہے کراچی میں ۔۔پر ناجائز تجاوازات تعمیر کا مسئلہ کراچی میں عوام اور آنے والی نسلوں کے لیے پریشان کن ہے!
 

سیما علی

لائبریرین
قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر!!!!!!
مگر عالم یہ ہے کی بُرج خلیفہ کی تعمیر پر پوری دنیا سے دادِ تحسین سمیٹی جارہی ہے،یہ دنیا کی سب سے اونچی عمارت ہے 2722 فٹ لمبی اس عمارت کے163فلور ہیں۔ دنیا کی ہر آسائش اس عمارت میں دستیاب ہے۔۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گلاب کے پھول کھلے ہیں ہمارے گملے میں وہ بھی سُرخ🌹
نہیں کاٹ چھانٹ کی ہم نے اپنے گلابوں کی ابھی تک۔۔۔ سخت سردی ہونے کی وجہ سے ۔ لیکن ان شاء اللہ جلدی ہی یہ کام نمٹائیں گے اور بہاریں دکھائیں گے اپنے گلستاں کی۔ ساتھ میں بہارو پھول برساؤ بھی سنیں گے
 

سیما علی

لائبریرین
وقتِ صبح ذکر ِ باری تعالیٰ سنیے پرندوں کی زبان سے اور غور کیجیے تو اللہ ھو اللہ ھو کی گونج سناُئی دیتی ہے صاف صاف 🌟

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
یا الرحم الراحمین یا رب العالمین
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے تیرا ہی ہے !اور تیری ہی اطاعت ہر حال میں لازم ہے۔۔تیرے در کے سوا نہیں در کوئی اور رحم ہے شان تیریکریم ہے ذات تیریبخش دے خطائیں ہماری۔۔۔۔۔
 
اللّٰہ پاک سب کو اپنی رضا نصیب فرمائے بیماروں کو شفاء عطا فرمائے تنگدستوں کی تنگدستی دور فرمائے ہم سب کو اپنی عبادت کی توفیق عطاء فرمائے
 

سیما علی

لائبریرین
ٹالی دے تھلے بہہ کے
ہاں بہہ کے اوہ ماہیا وے ماہیا
کرئیے پیار دیاں گلاں
ہو کرئیے پیار دیاں گلاں
گُلِ یاسمیں بٹیا 😍❤️🥰❤️❤️
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top