عظیم

محفلین
حلق خشک ہو رہا ہے آج مونگ پھلی کا سوچ کر، بارش ہے یہاں لاہور میں تو بہت دل کر رہا ہے۔ لیکن ملی ہی نہیں
 
عظیم

محفلین
دال کا حلوہ بھی بنواتا ہوں بابا ، آپ تشریف لائیں۔ میرے والد صاحب حلوائی ہیں۔ اور ماموں کی دوکان ہے مٹھائی کی۔ بہت پرانی دوکان ہے ماشاء اللہ، سموسے وغیرہ بہت اچھے ہوتے ہیں ان کے
 
صابرہ امین

لائبریرین
دال کا حلوہ بھی بنواتا ہوں بابا ، آپ تشریف لائیں۔ میرے والد صاحب حلوائی ہیں۔ اور ماموں کی دوکان ہے مٹھائی کی۔ بہت پرانی دوکان ہے ماشاء اللہ، سموسے وغیرہ بہت اچھے ہوتے ہیں ان کے
ڈھير سارے سموسے اردو محفل پر بھجوا ديجيے۔ چائے ہمارى طرف سے۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
عالى جناب ہاتھ ميں لغت لے کر لکھيں تو شائد نئے نئے الفاظ مليں۔ ہر کوئى آپ کى طرح لفظوں کا بادشاہ تو نہيں ہوتا بھئى۔ ہم بے چارے تو کبھى کبھى حرف ديکھ کر ہى رہ جاتے ہيں۔ محفل پر لغت ہو تو بتائیے ۔
 
Top