گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ جی کیا بات کی آپ نے عاطف بھائی۔۔ زبردست۔ لیکن ہم محفل پر رہتے ہوئے کچن، کروشیا اور سٹچنگ بخوبی کر سکتے ہیں پورا حق ادا کرنے کے ساتھ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہم بھی کوشش کرتے ہیں اسطرح پر کوئی نہ کوئی کام گڑبڑ ضرور ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
پھر انکی ڈانٹ پڑ جاتی ہے گھس جاؤ اُردو محفل میں جب سے قدیر بھیا کو دیکھا ہے کچھ بچت ہوگئی ہے کہ اُردو محفل پر بہتر اور سادہ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
تو ہماری دعائیں اور سلام بھی قبول کیجیے رومی کیسی ہیں بات ہو تو دعا کہیے گا۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
تو ہماری دعائیں اور سلام بھی قبول کیجیے رومی کیسی ہیں بات ہو تو دعا کہیے گا۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ٹھیک ہے آپ کا سلام پنچ جائے گا۔
سیما علی میم آپ کی دعاؤں کی ہمیں بہت ضرورت ہے دعائیں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ جی آپ کو اچھی اور لمبی زندگی دیں امین۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹھیک ہے آپ کا سلام پنچ جائے گا۔
سیما علی میم آپ کی دعاؤں کی ہمیں بہت ضرورت ہے دعائیں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ جی آپ کو اچھی اور لمبی زندگی دیں امین۔
ثمر آپکو ضرور ملے گا ان شاءاللّہ ۔۔۔بہت ساری دعائیں ہیں پروردگار کے حضور آپکے لئے!!!!!!
 
Top