ثانی شکل میں جو دستیاب ہے کیا وہ اصل جین نہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 23، 2018 #18,341 ثانی شکل میں جو دستیاب ہے کیا وہ اصل جین نہیں
ع عظیم محفلین نومبر 23، 2018 #18,342 جین کو میں جینز سمجھا تھا پھر بار بار پڑھا، تب جا کر اندازہ ہوا!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2018 #18,347 ڈرتے ڈرتے ہم اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ یہ بات ہمیں نہیں معلوم آخری تدوین: نومبر 24، 2018
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2018 #18,356 ظہور راجا جانی کا پان کھائیں آپ بھیا کبھی بھی آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی