رخ تبدیل کیا جا سکتا ہے ناممکن نہیں ایسا کرنا
الف عین لائبریرین اگست 10، 2017 #12,142 زمین کا رخ تو خدا ہی تبدیل کر سکتا ہے۔ انسان کے بس کی بات نہیں۔
انجانا محفلین اگست 10، 2017 #12,144 سبھی جکہوں میں ایسا ہوتا ہے ۔ صرف ژوب کے ساتھ اختصاص نہیں اس بات کا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 10، 2017 #12,147 ضرورت پڑھتی ہے وہاں کمبل اور لحاف کی،رات ٹھنڈی ہوتی ہے۔
فہد اشرف محفلین اگست 13، 2017 #12,154 سروش نے کہا: غالباً یکم ستمبر کو چاند دکھائی دے گا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبلہ بقرعید 2 ستمبر کو ہے اور آپ چاند 1 کو نکالے دے رہے ہیں
سروش نے کہا: غالباً یکم ستمبر کو چاند دکھائی دے گا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبلہ بقرعید 2 ستمبر کو ہے اور آپ چاند 1 کو نکالے دے رہے ہیں