الف عین

لائبریرین
ذکر سفر کا نکلا ہے تو بتا دوں کہ میں تو حیدر آباد میں ہی ہوں، البتہ 12 پرسوں رات کو امریکہ کے لیے روانگی ہے تقریباً ایک ماہ کے لیے۔ جل گاؤں کا سفر بھی دو سال پہلے کیا تھا، مسلم پرسنل لا بورڈ کے عام اجلاس میں شرکت کے لیے
 
Top