چائے حاضر ہے۔ میں بھی اچھی ہی بنا لیتا ہوں۔
ابن توقیر محفلین نومبر 13، 2016 #9,145 ڈرے بغیر ہم بھی خیریت کا لکھ دیتے ہیں کہ موسم میں کافی خشکی ہے،پر صحت فی الحال بفضلِ تعالی بہتر ہے۔
مخلص انسان محفلین نومبر 13، 2016 #9,146 ذرا بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں طبعیت کا بتاتے ہوئے ، نہ ہم نے پریکٹس کرنی ہے اور نہ آپ نے علاج کروانا ہے
الف عین لائبریرین نومبر 14، 2016 #9,147 رات بھر انڈا پکایا وہ بھی کچا رہ گیا!! یہ شعر کسی نے سنا ہے تو پورا لکھ دیں
ابن توقیر محفلین نومبر 14، 2016 #9,149 ژالہ باری تو دور ہلکی پھلکی بارش بھی نظر نہیں آئی،اللہ ہمارے حالوں پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔آمین
محمد تابش صدیقی محفلین نومبر 14، 2016 #9,151 الف عین نے کہا: رات بھر انڈا پکایا وہ بھی کچا رہ گیا!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شتر مرغ کا تو نہیں تھا؟
الف عین نے کہا: رات بھر انڈا پکایا وہ بھی کچا رہ گیا!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شتر مرغ کا تو نہیں تھا؟
ابن توقیر محفلین نومبر 14، 2016 #9,152 صورتحال کچھ اس طرح ہے کہ دن چھوٹے اور کام زیادہ ہوگیا ہے اس لیے مصروفیت کا غلبہ ہے۔سُپرسمائلس
مخلص انسان محفلین نومبر 14، 2016 #9,153 محمد تابش صدیقی نے کہا: شتر مرغ کا تو نہیں تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری نہیں انڈے کا ہی فالٹ ہو ، کیا پتا شاعر محترم رات کو چولھا جلانا بھول گئے ہوں
محمد تابش صدیقی نے کہا: شتر مرغ کا تو نہیں تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری نہیں انڈے کا ہی فالٹ ہو ، کیا پتا شاعر محترم رات کو چولھا جلانا بھول گئے ہوں
الف عین لائبریرین نومبر 15، 2016 #9,157 غالباً اس کا دوسرا مصرع یوں تھا، اب یاد آ گیا ہے جانور سب مر گئے، الو کا بچا رہ گیا
ابن توقیر محفلین نومبر 15، 2016 #9,159 قدم،کچن کی طرف بڑھانے کا ارادہ تو ہے میرا پر آج دل کررہا ہے کہ کشمیری چائے یعنی پنک ٹی ہوجائے۔