م حمزہ

محفلین
وادی اور بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے سردی کافی بڑھ گئی ہے۔ کل سے ریاض میں بھی درجہَ حرارت میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔
 

عظیم

محفلین
ابھی تو لگتا ہے کہ جیسے شروع ہوا ہے، لاہور میں بھی دو دن سے سٹارٹ ہے ۔ لیکن برف باری، اولے وغیرہ نہیں
 
Top